گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طوطا کیسی چائے پیتا ہے ؟ میٹھی یا اپنی طرح پھیکی ؟
میٹھی نہ پھیکی۔ انھیں ہم نے چائے کا عادی نہیں بنایا۔ البتہ کسٹرڈ اور جیلی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر راجو اور انار کلی۔ آج سٹرا بیری کی جیلی بنا کر دی۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top