محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
نیکی کا یہ کام ہم کریں گے اگر اراروٹ مل جائے تو۔
ہم فالودہ کے لیے اپنی پیالی تیار رکھیں؟واہ بھئی ! پھر تو ہم منتظر رہیں گے ۔
نیکی کا یہ کام ہم کریں گے اگر اراروٹ مل جائے تو۔
ہم فالودہ کے لیے اپنی پیالی تیار رکھیں؟واہ بھئی ! پھر تو ہم منتظر رہیں گے ۔
یہ کون سے پرندے ہیں جو کہ رات میں جاگ رہے ہیںرات بھر پرندوں کی چہکار نے سونےہی نہ دیا۔نجانے کون سی محفل جمائے بیٹھے تھے
اگر ہم سے پوچھیں تو یہ بھوتنی کے کوئی رشتے دار ہوں گےیہ کون سے پرندے ہیں جو کہ رات میں جاگ رہے ہیں
واہ بھئی ! پھر تو ہم منتظر رہیں گے ۔
انکار تو ہم کسی صورت کر نہیں سکتے۔ ضرور سب کے لئے بنائیں گےہم فالودہ کے لیے اپنی پیالی تیار رکھیں؟
یہ کون سے پرندے ہیں جو کہ رات میں جاگ رہے ہیں
بجا فرمایا ہمارے ہی رشتہ دار ہیںاگر ہم سے پوچھیں تو یہ بھوتنی کے کوئی رشتے دار ہوں گے
اگر ہم سے پوچھیں تو یہ بھوتنی کے کوئی رشتے دار ہوں گے
انکار تو ہم کسی صورت کر نہیں سکتے۔ ضرور سب کے لئے بنائیں گے
الف پہ سب اٹک گئےان پرندوں کی لائٹ بند کر دیا کرو، تاکہ یہ خاموش ہو کر سو جائیں ۔
تہاڈی گل سمجھ نئیں ایپہلے سب ہماری سن لیں
آج کل اندھیرا نہیں ہو رہا تو وہ چہکتے رہتے دن سمجھ کر۔ ان کی لائٹ آن نہیں ہوتی
جب رات میں لائٹ جلا کر دن بنا دیں گے تو بیچارے صبح میں سو رہے ہونگےان پرندوں کی لائٹ بند کر دیا کرو، تاکہ یہ خاموش ہو کر سو جائیں ۔
تو پھر ان پر کوئی چادر ڈال دیا کیجیے ۔ وہ سمجھیں گے رات ہو گئی ۔۔پہلے سب ہماری سن لیں
آج کل اندھیرا نہیں ہو رہا تو وہ چہکتے رہتے دن سمجھ کر۔ ان کی لائٹ آن نہیں ہوتی
ٹے کھا گئے آپ ۔ ناشتہ نہیں کیا تھا کیا ؟جب رات میں لائٹ جلا کر دن بنا دیں گے تو بیچارے صبح میں سو رہے ہونگے
ثے بھیٹے کھا گئے آپ ۔ ناشتہ نہیں کیا تھا کیا ؟
رولا نہیں ڈالنا ہے پھر بھیذہانت پہ آپ کی ہمیں شک کبھی رہا ہی نہیں سیما آپا۔۔۔ دماغ بھی ڈولا ہوا ہے لیکن خوشی سے