گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے اس کے لئے دو ہاتھ، ایک کینوس، واٹر کلر اور بہت سارا وقت تو لازمی ہے ہی، ساتھ میں پینٹنگ میں دلچسپی ہونا بھی لازمی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عالم حیرت میں ہوں کہ زخمی بازوؤں سے بھی ایسا کارنامہ!
غم تو یہ ہے کہ بازو ایک ہی چوٹ کھائے ہوئے ہے۔۔ زخمی نہیں البتہ کندھے کے مسلز میں ٹوٹ پھوٹ ہوئی ہے۔ زخم ہوتے تو اب تک بھر گئے ہوتے۔ ویسے آپس کی بات ہے کہ ہم بائیں ہاتھ کا بخوبی استعمال کرنا سیکھ گئے ہیں۔ البتہ یہ پینٹگ ٹوٹ پھوٹ سے پہلے کی ہے۔
 
فکر تو ہمیں اِس بات کی ہے کہ اگر آپ اب یہ پینٹنگ بنائیں گی تو کیسی بنے گی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قدیر بھائی۔۔۔ جب ہم گھاس کاٹ سکتے ہیں، گاڑی میں بھر کر باہر پھینک کے آ سکتے ہیں، کھانا بنا سکتے ہیں تو پینٹنگ بھی بنا لیں گے، البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ ایک آدھ پتی کم ہو جائے۔
 
کیسی پینٹنگ بنے گی یہ ہی تو دیکھنا ہے اور یہ آپ کے لئے یادگار پینٹنگ بھی ہوسکتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھر کے اور بہت کام چل رہے تو پینٹنگ بنانے کا ٹائم نکالنا مشکل ابھی۔۔۔ ایک پینٹنگ شروع کی ہوئی ہے وہ مکمل کر کے دکھائیں گے جلدی۔
 
"لازم ہے کہ ہن بھی دیکھیں گے"۔۔۔ کہ ہماری بہن متاثرہ ہاتھ سے کیسے پینٹنگ بنا لیتی ہیں
 
Top