پیوستہ رہ "لڑی" سے امیدِ "مزاح" رکھآنا ہی چھوڑ دیں گے ہم اِس لڑی میں
یہ ہی بہتر لگتا ہے اب
حرج نہیں اس میں بھی استادِ محترم، تدریجی طور پر ژ، ث اور ض کے جرمانے طے کئے جا سکتے ہیں غیر حاضری کی معیاد کے مطابقجرمانہ تو ژ کے الفاظ ڈھونڈ کر لانے کا بہتر نہیں ہو گا؟
در تھوڑی چھوڑتے ہیں بھیا ہم نے غلطیاں کیں تو آنا جانا تھوڑی چھوڑا ۔۔۔۔آنا ہی چھوڑ دیں گے ہم اِس لڑی میں
یہ ہی بہتر لگتا ہے اب
ڈالتے ہیں نظر تھوڑی بہت اِس لڑی پر بھی ہم کبھی کبھیدر تھوڑی چھوڑتے ہیں بھیا ہم نے غلطیاں کیں تو آنا جانا تھوڑی چھوڑا ۔۔۔۔
رکیں گے ضرور بٹیا !!!!!قدیر بھیا دیکھیں آپ نے ہماری بٹیا کو شاید غلطی سے غیر متفق کی ریٹنگ دی ہے اُسکو درست کر دیجیے۔۔۔۔بہت بہتر سوچا آپ نے قدیر بھائی۔۔۔
ژوب پہنچ جاتے ہیں ہم تو خیالوں میں اسُتادِ محترم کیونکہ کراچی ان دنوں بہت گرم مزاج ہےزن سے نکل جاتی ہے ہماری ٹرین تو، ڑ کے سٹیشن پر نہیں رکتی