گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوراََ ذبح کر دوں گا طوطے کو ۔ پھر بقول جان عالم کے بہ حسرت و افسوس کوئی کہے گا ۔
طوطا ہمارا مر گیا کیا بولتا ہوا
قبول نہیں ہے بھائی ہمیں طوطوں کا ذبح ہونا۔۔۔ ہم صبح سویرے پہلے انھیں دیکھتے ہیں، کھانا دیتے ہیں اور پھر اپنے لئے چائے بناتے ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عاطف کو بتا دیا کرو اگر کوئی ظلم کرے تو ، خواہ طوطا ہی کیوں نہ ہو ۔

فوراََ ذبح کر دوں گا طوطے کو ۔ پھر بقول جان عالم کے بہ حسرت و افسوس کوئی کہے گا ۔
طوطا ہمارا مر گیا کیا بولتا ہوا
لیں۔۔۔۔ اب عاطف بھائی بھی پھولن دیوی کی زبان بولنے لگے :(
 

سیما علی

لائبریرین
وہ تو بالکل سادہ ہیں معصوم سی بھیا ۔۔۔۔بس تھوڑی شرارتی ہیں :):):):):)


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top