عظیم

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو متفق نہیں کہ گُل کے کردار کو پھولن دیوی سے تشبیہ دی جائے

نہیں سر۔۔۔ میں بھی اس کے حق میں نہیں ہوں۔ لیکن گل بہن خود کو پھولن دیوی کہہ کر ہمیں دھمکاتی رہتی ہیں۔ اسی لیے کہہ دیا
ثابت ہو چکا کہ ہمارا خود کو پھولن دیوی کہنا سراسر غلط تھا۔۔ ہم بس دہشت والا نام سمجھ کر استعمال کرتے تھے، مزید کچھ غور نہ کیا تھا۔ لیکن آج سے ہم باضابطہ طور پر اس نام سے لا تعلق ہو رہے ہیں۔ اب ہم اس کی جگہ "رضیہ سلطان " لکھا کریں گے بوقتِ ضرورت ۔۔ ورنہ بھائیوں کو ڈرانے کے تو گُل یاسمیں ہی کافی ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹھیک ہے تو اب آپ چاہتے ہیں کہ توپوں کا رخ میری طرف سرکا دیا جائے۔ خیر میں تو چلا ناشتے کے لیے۔ آپ جانیں اور آپ کی وہ احتجاج والی بات جانے!
جہاں پناہ۔۔ یہ بھی فرمائیں کہ یہ کون سے ناشتے کا وقت ہے؟؟؟ یعنی کہ ناشتہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو بالکل سادہ ہیں معصوم سی بھیا ۔۔۔۔بس تھوڑی شرارتی ہیں :):):):):)

یہ تو سچ ہے کہ پھولن دیوی نہیں کہنا چاہیے لیکن ان سرخ الفاظ سے مؤدبانہ اختلاف بلکہ احتجاج ہے ہمارا :)
چلیں جی یہ بات تو سیماآپا نے کہہ دی نا۔
جی جی آپا۔۔۔ آپ سولہ آنے صحیح کہہ رہی ہیں۔ لیکن روؤف بھائی معلوم نہیں کیو ستاتے رہتے ہیں ہمیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عظیم

محفلین
جہاں پناہ۔۔ یہ بھی فرمائیں کہ یہ کون سے ناشتے کا وقت ہے؟؟؟ یعنی کہ ناشتہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔
طریقہ یہ بن گیا ہے کہ رات کو لیٹ سوتے ہیں اور صبح فجر پڑھ کر پھر سو جاتے ہیں تو جب اٹھتے ہیں تو تقریباً گیارہ ساڑھے گیارہ کا وقت ہوتا ہے پھر ناشتہ 12 بجے کے قریب ہی ہو گا!
 
Top