لاريب اخلاص
لائبریرین
غفور و رحیم ہے بڑا .
قریب ہوتے تو ہم بنا دیتے آپ کے لئے فوارہفوارہ بنانے کا ارادہ تھا اس سال باغیچہ میں۔۔۔ مگر تکمیل نہ ہو پائی بازو کی وجہ سے۔
لیکن ڈاکٹرز اپنی جگہ اللّہ کا کلام سے ہم انکار نہیں کرسکتے پروردگار کا کلام شفا ہے اور وہ ایسے کا م کرتا ہے کہ ہم حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔۔۔۔گل کو ڈاکٹرز نے یہ بتایا ہے کہ کم سے کم ایک سال کا عرصہ لگے گا معمول کے کام سرانجام دینے میں۔ اور دو سال تک مکمل صحتیاب ہونے میں۔ اگر اس رفتار سے بھی ریکوری ہوتی رہی۔ ہائے بہت لمبا عرصہ ہے سیما آپا
میں تو کہتاہوں ایک بار پھر کارپٹ والوں کی مدد کر کے دیکھو۔۔گل کو ڈاکٹرز نے یہ بتایا ہے کہ کم سے کم ایک سال کا عرصہ لگے گا معمول کے کام سرانجام دینے میں۔ اور دو سال تک مکمل صحتیاب ہونے میں۔ اگر اس رفتار سے بھی ریکوری ہوتی رہی۔ ہائے بہت لمبا عرصہ ہے سیما آپا
اللہ پاک اگر کوئی شے لیتا ہے تو اُس سے بہتر عطا فرماتا ہےگل کو ڈاکٹرز نے یہ بتایا ہے کہ کم سے کم ایک سال کا عرصہ لگے گا معمول کے کام سرانجام دینے میں۔ اور دو سال تک مکمل صحتیاب ہونے میں۔ اگر اس رفتار سے بھی ریکوری ہوتی رہی۔ ہائے بہت لمبا عرصہ ہے سیما آپا
وہی تو میں اعتراض کی صورت میں کہہ رہا تھا نا۔۔۔۔ کیوں زیادہ پہلوان لگیں تھیںنہ کہیں روؤف بھائی۔۔۔۔ ہمیں وہ دن یاد آتا ہے تو غصہ آ جاتا ہے۔ اگرچہ سب کہتے ہیں کہ سٹنگ روم میں کارپٹ بہت اچھا لگ رہا ہے یہ۔ تعریف سن کر یپی کہتے ہیں کہ اد کی قیمت ہمارا بازو ہے
واہ بھائی جواب نہیں آپ کا۔ اس حادثے کےپیچھے جو وجہ ہوئی بے دھیانی کی۔۔۔ وہ ہر چیز سے بڑھ کر ہے ہمیںاللہ پاک اگر کوئی شے لیتا ہے تو اُس سے بہتر عطا فرماتا ہے
ہم تو ایسے پہلوانی کے کام کرتے رہتے ہیں بھائی مگر اس دن بے دھیانی تھی تھوڑی ۔ نہیں تھوڑی نہیں بہت زیادہوہی تو میں اعتراض کی صورت میں کہہ رہا تھا نا۔۔۔۔ کیوں زیادہ پہلوان لگیں تھیں
وقت پر ہی ٹھیک ہوگا بہنانہ کہیں روؤف بھائی۔۔۔۔ ہمیں وہ دن یاد آتا ہے تو غصہ آ جاتا ہے۔ اگرچہ سب کہتے ہیں کہ سٹنگ روم میں کارپٹ بہت اچھا لگ رہا ہے یہ۔ تعریف سن کر یپی کہتے ہیں کہ اد کی قیمت ہمارا بازو ہے
یہ تو ہر کوئی مانتا ہے پر عمل بہت ہی کم لوگ کرتے ہیںہم کہتے ہیں دعاؤں میں تاثیر ہے اور کلامِ اللّہ ہر کام کو آسان بنا دیتا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
بالکل اسی طرح ایک ایک کر کے ہماری مہلت بھی اختتام پذیر ہوتی جا رہی ہےایک اور لڑی اختتام پذیر ہوئی ۔۔۔۔