گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں بٹیا اللّہ آپکو صبر جمیل عطا فرمائے ۔یہاں ایسا لگتا ہے الفاظ بے معنی ہیں بس پروردگار سے دعا ہے وہ آپکو اور لواحقین کو ہمت عطا فرمائے آمین
موت برحق ہے آپا ۔۔۔ بس وقت کڑا ہے کہ پاس موجود نہ تھے کہ جلدی صبر آ جاتا۔ شاک کی سی کیفیت ہے فی الحال لیکن امید ہے کہ جلدی سہہ جائیں گے یہ صدمہ بھی۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
موت برحق ہے آپا ۔۔۔ بس وقت کڑا ہے کہ پاس موجود نہ تھے کہ جلدی صبر آ جاتا۔ شاک کی سی کیفیت ہے فی الحال لیکن امید ہے کہ جلدی سہہ جائیں گے یہ صدمہ بھی۔
اللہ پاک آپ کی مدد فرمائیں۔ اور آپ کو حوصلہ عطا فرمائیں۔ یہ تو نظامِ قدرت ہے جو آیا ہے اُس نے جانا ہی ہے۔ ایک دن ہم نے بھی چلے جانا ہے۔
اللہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
بظاہر ایک شخص ہی نہیں ہوتا پر اُس سے جُڑے لوگ بکھر جاتے ہیں اور اُنکو جُڑنے میں ایک عرصہ لگ جاتا ہے کبھی کبھی ایک عمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
موت برحق ہے آپا ۔۔۔ بس وقت کڑا ہے کہ پاس موجود نہ تھے کہ جلدی صبر آ جاتا۔ شاک کی سی کیفیت ہے فی الحال لیکن امید ہے کہ جلدی سہہ جائیں گے یہ صدمہ بھی۔
پروردگار کے حضور دعا ہے وہ آپکو حوصلہ عطا فرمائے۔۔۔ماں جائے کو کھونا بہت بڑا غم ہے ۔۔۔ہمارے پاس الفاظ کم ہیں اس غم پر۔۔۔۔۔
بہت سارا پیار آپکے لئیے اور ڈھیروں دعاہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
جس لفظ پر جزم آجائے وہاں زبان اپنے مخرج پر ٹک جاتی ہے۔۔۔۔دال جیسی چھوٹی سی شکل کو جزم کہتے ہیں ۔ جزم کا دوسرا نام ساکن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ذرا بارش تھمے تو گھر میں جائوں۔پندرہ منٹ سے اسی انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں۔آفس کے رستے سے یو ٹرن لے کر چھٹی کا پیغام روانہ کر چکا۔
 
Top