وجی
لائبریرین
زبردست حکم کیجیئےراہ دیکھ رہے تھے ہم آپ کی وجی بھیا
زبردست حکم کیجیئےراہ دیکھ رہے تھے ہم آپ کی وجی بھیا
سب خیریت سے ہیںزبردست حکم کیجیئے
طریقہ تو یہی ہونا چاہیئے کہ بعد افطار ہو چائے۔ضروری ہے افطار کے بعد چائے پینا
غرّہ چاند رات کو کہتے ہیں !لیکن اُردو محاورات غرّہ ۔بہ معنی غرور و تکبر بھی آتا ہے کہ وہ اپنے خاندان اپنی ملازمت یا اپنی تعلیم و شہرت پر بہت غرور کرتا ہے یا پھر غرہ بتاتا ہے ۔۔
چاند ہوتا ہے تو وہ غرّہ بتا تا ہے مجھے
قبول ہو تو اس سے اختلاف ہے مجھے۔۔۔۔عدل کا تو تقاضا یہی ہے کہ فرمان کی حکم عدولی نہ ہو
لبیکگمان نہیں، یقین کے ساتھ کہہ رہا ہوں، صرف اللہ ہی بہترین عدل کر سکتا ہے!
والا جاہی حکم ہو تو سب ظل الہی کے فرمان پر عمل کرتے ہیں عدل ودل بھول بھال کرقبول ہو تو اس سے اختلاف ہے مجھے۔۔۔۔
فرمان کی حکم عدولی نہ کرنا ادب ، محبت اور وفا کا تقاضا ہے ۔ عدل کا تقاضا تو یہ ہے کہ انصاف پر مبنی سزا سنائی جائے اور اس میں ظلم نہ کیا جائے ۔