طارق شاہ

محفلین
تُت تُرت تارا تارا ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سُنا تو ہوگا آپ نے.
تُت تُرت، سے کیا مفہوم لیا یا اخذ کیا جائے ؟
 

طارق شاہ

محفلین
ثابت کو توڑنے یا نیم کرنے کی کوشش ہے یہ تو
شمشاد بھائی یا ابن رضا نے ضرورر سنا ہوگا
تُت تُرت تارا تارا
ناہید اختر کی آواز میں شاید
 

عندلیب

محفلین
رہنے دیجیے آپ کہاں کھاپائیں گے خیالی پلاؤ، کلیم الدین احمد کی تنقید کے متعلق کچھ جانتے ہوں تو مختصر بتا دیجیے ۔
 
Top