زبردست لکھاری تھا، اس سے زیادہ کیا مختصر کہوں؟
مہدی نقوی حجاز محفلین فروری 1، 2014 #3,004 شام نے چوڑیوں کو پھانک لیا پھر لہو تھوکتی نظر آئی شام بھی چوڑی پھانک لے تو خون تھوکنے لگ جاتی ہے، انسان تو پھر انسان ہے
شام نے چوڑیوں کو پھانک لیا پھر لہو تھوکتی نظر آئی شام بھی چوڑی پھانک لے تو خون تھوکنے لگ جاتی ہے، انسان تو پھر انسان ہے
مہدی نقوی حجاز محفلین فروری 1، 2014 #3,006 ضرور دیکھیے گا، ویسے عندلیب کو وجہ بتائی تھی میں نے اس شعر کے ذریعے کلیم الدین احمد کی بدنامی کی
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2014 #3,009 عرب کی خاص ڈش چاول کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ تو انہیں میں نے چاول کھلائے تھے۔
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2014 #3,012 قریب قریب امیروں کا بھی یہی سوال ہوتا ہے کہ ہو جائے ایک ایک پلیٹ بریانی۔
ابن رضا لائبریرین فروری 2، 2014 #3,016 لو دسو جناب۔ ہمیں طعام سے مطلب ہے اہتمام سے نہیں۔ جیسے بھی لے آئیں
الف عین لائبریرین فروری 3، 2014 #3,018 نہ گھر کی نہ ہوٹل کی، یہاں ولیمے کی دعوتوں کی بریانی میں جو مزا آتا ہے، وہ کہیں نہیں آتا
طارق شاہ محفلین فروری 4، 2014 #3,020 یاسمین یعنی چمیلی کے پھول اور موتیا کےپھول میں کیا خوشبو کی علاوہ کیا مماثلت ہے ؟