محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ضروری ہے کہ محفل میں آمد کے ساتھ ہی محفلین پر سلامتی بھیجی جاِے،
السلام علیکم
السلام علیکم
تو نیکی اور پوچھ پوچھ فوراً کھِلایئں بھیاپکوڑے کھانے ہیں چٹنی کے ساتھ
فضل و کرم کی برسات آپ پر ہمیشہ ہوتی رہے بھیاغریق رحمت کرے آپ کو اللہ تعالیٰ۔
میں نے تو ایسا کچھ غلط نہیں کیالائی بی قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑخ کر کے ۔
واقعی ۔ لیکن موذی پیر زیادہ خطرناک ہوتے ہیں ۔موذی مریدوں سے دور رہنے میں بھلائی ہے۔
ہر حال میں ندامت اچھی ہیں کیونکہ ہمارے پروردگار کو سب سے زیادہ پسند ہے ندامت کا ایک آنسو اُسکی بارگاہ میں قبولیت کا شرف حاصل کرلے تو بیڑا پار ہوجائے ۔۔دعا ہے کہ ہمارے ندامت کے آنسو قبول ہوں آمینندامت ہر وقت اچھی ہے چاہے کچھ نہ کیا جائے۔کیا ہم کچھ نہ کرنے کو پیدا ہوئے ہیں؟
اللہ ان موذی پیروں سے پناہ دے ۔۔۔۔۔واقعی ۔ لیکن موذی پیر زیادہ خطرناک ہوتے ہیں ۔