خبر لیں گے اچھی طرح اگر کسی نے چائے کا نقصان کیا۔جلدی بازی مت کریں ایسا نہ ہو کہ ٹرے الٹ جائے
دل اور دماغ دونوں ہی سے کرتے ہیں یاد عدنان بھائی لیکن تب تک پکوڑے ختم ہو چکے ہوتے ہیں۔ اسے اتفاق کہئیے یا اتفاق۔عدنا ن کی ہمیشہ یہ عاجزانہ درخواست ہے کہ پکوڑے کھاتے وقت اسے بھی یاد رکھا جائے
ڈھونڈ کر پہلے صفحہ پر لائیں کیا گیتوں والی لڑی؟لائی بی قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑخ کر کے ۔
شاد آباد رہیئے وعلیکم السلام کے ساتھ وجی بھیا۔سب کو السلام علیکم۔