گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظالم طارم انگور کی بیٹی یاد آنی تھی کیا ؟
عاظالم طارم انگور کی بیٹی یاد آنی تھی کیا ؟
قلیولہ بھی نہیں کرنے دینا یہ آپ دونوں کی باتوں نے 🤣فوراََ جاؤ اور اس لڑی کو تازہ کرو ۔
۔۔
گانے گائیں ہم بھی ڈھول بجانے کو تیار ہیںغمگین تو نہیں نا اس بات سے بھائی۔ ہونا بھی نہیں چاہئیے
سانگز والی لڑی کہاں ہے وہاں ہمیں لکھنا ہے
تھوڑی سی جو پی ہے چوری تو نہیں کی ہے
لیکن کس خوشی میں؟؟گانے گائیں ہم بھی ڈھول بجانے کو تیار ہیں
میں آپ کے ڈھول پر چمچہ مارلوں گا آپا۔گانے گائیں ہم بھی ڈھول بجانے کو تیار ہیں
واہ جی ڈھول چمچہ بجانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔۔۔ ہم تو سر لگائیں گےگانے گائیں ہم بھی ڈھول بجانے کو تیار ہیں
ہمیں لگا جیسے حقہ تازہ کرنے کی بات ہو رہی ہے وہ بھی کڑوے گڑ اور تمباکو کے ساتھ مگر اوپلے ترکیانی بکریوں کے ایجاد کردہفوراََ جاؤ اور اس لڑی کو تازہ کرو ۔
۔۔
یعنی کہ جتنے ہم قصوروار اتنے ہی عاطف بھائی بھی۔ سینئیر ہونے کے ناتے انھیں زیادہ حصہ ملنا چاہئیے۔ ہم دستبردار ہوتے ہیں آپا۔عا
قلیولہ بھی نہیں کرنے دینا یہ آپ دونوں کی باتوں نے 🤣
آپا تو برابر کا حصۂ دار بنائیں گی دونوں کو 😊😊😊😊😊یعنی کہ جتنے ہم قصوروار اتنے ہی عاطف بھائی بھی۔ سینئیر ہونے کے ناتے انھیں زیادہ حصہ ملنا چاہئیے۔ ہم دستبردار ہوتے ہیں آپا۔