سیما علی

لائبریرین
جانب سے ہماری سلامِ صبح
تمام اُردو محفل کو 🌹🌹🌹🌹🌹

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے کہاں ہےہماری؟
دعاؤں کے ساتھ چائے حاضر ہے اُستادِ محترم !!!!
آپکی فلیورڈ چائے
8lwJzzz.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت میں بیزاری کی وجہ بن رہی ہے چائے۔ ابھی تک چائے کی دیگ نہہیں چڑھی۔ اوپر سے رم جھم بوندیں
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی ہزار لٹر کا ظروف رکھا ہوا بارش کا پانی جمع کرنےکو۔ پودوں کے لئے کام آتا ہے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
طبیعت میں بیزاری کی وجہ بن رہی ہے چائے۔ ابھی تک چائے کی دیگ نہہیں چڑھی۔ اوپر سے رم جھم بوندیں
فی الحال تو آپکی رم جھم کا سن کا دل باغ باغ ہورہا ہے اللہ سے دعا ہے کہ ہم ہر اپنا کرم کردے اور رحمت کی برسات دے دے آمین
 
Top