سید عاطف علی

لائبریرین
ثمر دعاؤں کا ہے کیا کر سکتے ہیں ۔
خدا دیوے تو بندہ کیوں نہ لیوے ۔
(یہ آپ کے غبطے کی ترجمانی ہے ہمارا راجح قول نہیں ) :)
 

سید عمران

محفلین
ثمر دعاؤں کا ہے کیا کر سکتے ہیں ۔
خدا دیوے تو بندہ کیوں نہ لیوے ۔
(یہ آپ کے غبطے کی ترجمانی ہے ہمارا راجح قول نہیں ) :)
جی جی، بالکل۔۔۔
ہمارے منہ میں اپنی زباں رکھ کر آپ نے ہماری خواہشاتِ ظاہرہ و باطنہ کی خوب ترجمانی کی!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
توبہ توبہ کیسی باتیں کرتی ہو اتنی ذہین و فطین تو ہو ، کوئی ایسا نہیں سمجھے گا ، اگر سمجھے تو ہمیں بتانا، تم گھما کے گنو تو سہی۔
حیرت ہے کہ ابھی تک آپ نے کسی کی خبر لینی شروع ہی نہیں کی۔ ذرا سر گھما کر ریٹنگ چیک کیجئیے عاطف بھائی۔
 
آخری تدوین:
Top