سیما علی

لائبریرین
ذرا غفلت برتیے تو تکلیف زیادہ بڑھ جاتی ہے !!!بھیا اوپر سے دھرنا بھی تھا اور ٹریفک جام الگ کراچی اتنی چوڑے روڈوں کے باوجود وہ افراتفری ہوتی ہے بس اس ٹریفک اژدھا م می پھنس گئے تو پھنس گئے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شدید درد گلے میں کدو کے بیجوں پر لگے نمک سے۔کیسے ٹھیک ہو گا آپا بغیر ڈاکٹر پاس گئے
لیکن گلا کاٹنے کا مشورہ نہ دے دیجئیے گا :grin:
 

سیما علی

لائبریرین
گھر کا بنا پراٹھا کھانے سے تو دانت میں تکلیف نہیں ہوئی تھی ناں؟؟؟
لیجیے بھلا ہم آپکو اتنے پھوہڑ لگتے ہیں کہ پتھر جیسا پراٹھا بناتے ہیں !آپکے بھیا اتنا چھوٹا اور نرم پراٹھا کھاتے ہیں کہ آپ ہنسیں گے کسی دن آپکو اُن پر اٹھوں کی تصویر کھینچ کر دکھائیں گے !!آج تو کھا لئے۔۔ہمُ آٹا گوندھنے میں دہی بھی ملاتے ہیں تو اور نرم ہوجاتے ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
شدید درد گلے میں کدو کے بیجوں پر لگے نمک سے۔کیسے ٹھیک ہو گا آپا بغیر ڈاکٹر پاس گئے
لیکن گلا کاٹنے کا مشورہ نہ دے دیجئیے گا :grin:
محبت کو ہماری شامل کرکے شہد ایک چمچے میں چٹکی کلونجی کے ساتھ کھائیں
 
Top