سید عمران
محفلین
نئی ترکیب ایک ہم بتا دیتے ہیں کہ اگر اس میں پانی بھی ملادیں تو پراٹھے مزید نرم ہوسکتے ہیں!!!ہمُ آٹا گوندھنے میں دہی بھی ملاتے ہیں تو اور نرم ہوجاتے ہیں ۔۔۔
نئی ترکیب ایک ہم بتا دیتے ہیں کہ اگر اس میں پانی بھی ملادیں تو پراٹھے مزید نرم ہوسکتے ہیں!!!ہمُ آٹا گوندھنے میں دہی بھی ملاتے ہیں تو اور نرم ہوجاتے ہیں ۔۔۔
واہ، اسے کہتے ہیں مردم شناس ہونا!!!میں جانتا ہوں وہ تصویر پر راضی نہیں ہوں گے ۔
ہم کیا بغیر پانی کے آٹا گوندھتے ہیں🤔نئی ترکیب ایک ہم بتا دیتے ہیں کہ اگر اس میں پانی بھی ملادیں تو پراٹھے مزید نرم ہوسکتے ہیں!!!
یہ ہم کیاجانیں؟؟؟ہم کیا بغیر پانی کے آٹا گوندھتے ہیں🤔
ایک بات قابل غور یہ ہے کہ تصویر سے ان پراٹھوں کی سختی یا نرمی کیسے معلوم ہوگی؟؟؟کسی دن آپکو اُن پر اٹھوں کی تصویر کھینچ کر دکھائیں گے
بار با ر آپ کو دعوت ہے معہ اہل و عیال ناشتہ ہمارے ساتھ کریں صبح صبح نہاری کے ساتھ خستہ پراٹھے کھلائیں گے اور ساتھ نمکین لسی !!!!ایک بات قابل غور یہ ہے کہ تصویر سے ان پراٹھوں کی سختی یا نرمی کیسے معلوم ہوگی؟؟؟
بولے تو بغیر چکھے!!!
پاس ہونا واقعی ضرور ی نہیں مردم شناسی الفاظ سے آجاتی ہے واہ، اسے کہتے ہیں مردم شناس ہونا!!!
بے چارگی کا عالم ہے یہ تو کہ انتخاب کی بھی گنجائش نہیں فی الحال ۔کھانوں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
ٹکرائیے ہجوم سے اور جان جائیےپوچھا جو میں نے یار سے انجامِ سوزِ دیگ
شوخی سے اک پلیٹ کو اُس نے تھما دیا
ثمرین کو فوراً بلائیے ورنہ جرمانہ لگایئے بھیابے چارگی کا عالم ہے یہ تو کہ انتخاب کی بھی گنجائش نہیں فی الحال ۔
تبصروں پر ہی گزارا ہے ۔
جی جی باقی تو ٹھیک لیکن محبت کو کھا لیا تو کہیں محبت خور نہ کہلوائیں آدم خور یا رشوت خور کے جیسے۔؟محبت کو ہماری شامل کرکے شہد ایک چمچے میں چٹکی کلونجی کے ساتھ کھائیں
جلدی میں ہیں بٹیا 🤓🤓🤓🤓🤓پہلے یہ بتاؤ محبت کے نام پر غلطی کیوں کی ؟
بھئی انسان محبت خور ہو یا محبت آشام ، کوئی عیب نہیں ۔ لیکن جیم صاحب کو شروع میں لانا تھا وہ محبت کا شکوہ کریں گے اب۔
چلیں مان لی غلطی۔ محبت ہوتی جو اندھی ہے دیکھ نہ پائی ۔مگر آپ نے چ کو کس چائنہ بھیج دیا کیا؟پہلے یہ بتاؤ محبت کے نام پر غلطی کیوں کی ؟
بھئی انسان محبت خور ہو یا محبت آشام ، کوئی عیب نہیں ۔ لیکن جیم صاحب کو شروع میں لانا تھا وہ محبت کا شکوہ کریں گے اب۔
حیران بھی ہیں کہ آپ کو سب خبر ہےجلدی میں ہیں بٹیا 🤓🤓🤓🤓🤓
ڈنکے کی چوٹ پہ ماننے کو تیار کہ ہاں ہاں ہاں اچھے سے جانتے ہم اس بات کو۔دوڑ دھوپ ہی تو زندگی کی علامت ہے ۔ تم تو یہ خوب جانتی ہو۔