ڈر لگے لوگوں سے تو خود سے بات کیجیے۔اپنے بیٹے کے لیے میں نےلکھا ہے:
کر نہیں پاتا باپ سے باتیں
کرتا ہے اپنے آپ سے باتیں
ذمہ دار بچہ ہے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
ذرا میں زخم لگائے، ذرا میں دے مرہم
بڑے عجیب روابط مرے صبا سے ہیں
بس بچوں کے دوست بن جائیے یہ آج کی نسل ذرا حساس ضرورت سے کچھ زیادہ ہے ۔۔۔ہمارے بیٹے صاحب جب انگلینڈ جارہے تھے اکثر خود کلامی کرتے ہوئے ہم اُنھیں پکڑ لیا کرتے تھے ۔بات صرف اتنی تھی کہ تمام دوستوں کے ویزے آگئے تھے تو پریشانی کا لیول زیادہ تھا کیونکہ آئی بی کے ایڈمیشن کی تاریخ بھی نکلتی جارہی تھی اور ویزہ بھی نہیں آیا تھا ۔۔۔۔