گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب ہی کے لئے ہم دعائیں کرتے ہیں یاسر بھائی۔ اللہ پاک قبولیت کا شرف بخشیں اور ہمارے حق میں بھی دوسروں کی دعائیں قبول فرمائیں آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری تھی کیا بکریوں کی تعداد بڑھانی۔۔ سنبھالے گا کون :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
دن دونی رات چوگنی؟ تو کیا مائیکروسکوپی بکریاں کہلوائیں گی وہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت صاف ہو جانی ہماری دو ہی دن میں بکریوں کی میں میں سے اور پھر ہم نے منمناتے پھرنا
آپ سب مل کر ہمیں نہ پسپا کر پائے لیکن بکریاں کر دکھائیں گی :grin:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر ہی نہ کریں بھائی آپ۔ ہم نے ایک نیا کھانہ کھول رکھا ہے جس میں تمام شاباشاؤں کا اندراج کرتے جا رہے ہیں تا کہ سند رہے اور بوقت مایوسی پھر سے حوصلے بلند کرنے میں کام آئیں
 

سیما علی

لائبریرین
عادت ہی نہیں ہے کسی پر ظلم کرنے کی ، نہ ظلم ہوتا دیکھنے کی
اور ظلم سہنے کی تو بالکل بھی نہیں ہے سید عاطف علی بھائی :D
فائدہ نہیں کسی حالت میں بھی ظلم سہنے کا ۔کیونکہ ظلم سہنے سے؀
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
 
Top