گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لو بھلا ہم ایسا کر سکتے بھلا۔۔کیسے پر کترنے دیئے تم نے بےچارے کے ؟ یہ تو ظلم تھا ۔
لو بھلا ہم ایسا کر سکتے بھلا۔۔کیسے پر کترنے دیئے تم نے بےچارے کے ؟ یہ تو ظلم تھا ۔
منہ کی بات چھین لی یاسر بھائیکراچیا ہوگا پر قینچ؟
میں سمجھا نہیں اس محاورے سے کیا مراد ہے ؟گڑ نالوں عشق مٹھا۔۔۔ بس کہنے کی حد تک۔انجام مگر کڑوا کڑوا۔ نہیں؟؟؟؟
نہیں سمجھنے کے لئے تھوڑی ہوتے ایسے محاورے۔میں سمجھا نہیں اس محاورے سے کیا مراد ہے ؟
ہم کافی بے حال تھے اس دن ۔چائے کے بجائے سستی میسر تھی وافر مقدار میں ۔نہیں سمجھنے کے لئے تھوڑی ہوتے ایسے محاورے۔
سمجھا کریں بھائی کہ ابھی بے چائے ہیں تو گڑ کی یاد ستائی
یاد نہیں کہ اس دن چائے کے بغیر آپ کا کیا حال تھا
یہ انسان پھر اور اونچا اڑنےلگتا ہے۔ہم سوچ رہے کہ پر کترے ہوں اگر کسی پرندے کے، تو وہ کچھ عرصے میں نکل آتے ہیں لیکن اگر کسی انسان کے پر کترے گئے ہوں تو اس کا کیا بنتا ہے
یعنی کہ پھر سے ان کے محلے میں آنا جانا ہوا آپ کا؟ آخرکب تک ہلدی والی چائے پیتے رہئں گے یاسر بھائی۔ہلدی ڈال دیجیے چائے میں چوٹوں کے لیے اچھی ہے۔
پہیلی ہے؟بے پھجول
از حامد رانا
ٹکرائے تو نہ پھر کپ سے کپ جب چائے میسر آئیہم کافی بے حال تھے اس دن ۔چائے کے بجائے سستی میسر تھی وافر مقدار میں ۔