گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جب جب پھول کھلتے ہیں تب تب شہد کی مکھیاں زیادہ اڑتی نظر آتی ہیں
چھتے کو لوٹ جاتی ہیں پھولوں کا جوس چوس کر ! یہی ان کا وظیفہ ہے قدرت کی طرف سے ۔جب جب پھول کھلتے ہیں تب تب شہد کی مکھیاں زیادہ اڑتی نظر آتی ہیں
چلیں شام ہی کوسہی مگر پی تو۔ ہم نے جس جس دن توبہ کی، ہاتھ بھی نہ لگایاثمرین نے بھی نہ پلائی اس دن تو ۔ شومیء شام کہ شام کو ہم نے خود ہی بنائی ۔
ڈالر کا سن کر ہی حالت غیر ہوجاتی ہے 203.70 پاکستانی روپیہ یہ ہے پاکستانی روپیہ کی وقعت۔۔۔ختم ہو گئی اگر دنیا سے چائے تو کیا بنے گا؟ ہمیں تو خیر کچھ ایسی عادت ہی نہیں مگر جب زیادہ سوچ بچار کرنی ہو تو اہمیت دے دیتے ہیں
راحتیں اور بھی ہیں چائے کی راحت کے سواختم ہو گئی اگر دنیا سے چائے تو کیا بنے گا؟ ہمیں تو خیر کچھ ایسی عادت ہی نہیں مگر جب زیادہ سوچ بچار کرنی ہو تو اہمیت دے دیتے ہیں
ظاہر ہے کہ آپ اب دندان سازوں کی روزی پر پانی پھیر کر رہیں گےضروری ہے کہ صبر اتنا کیا جائے کہ پھل کھانے کے لیے دانت ابھی باقی ہوں
عادی ہیں شاید آپ اپنی گاڑی کی خود مرمت کرنے کے۔ جو محفل پہ بھی پانے کو یاد کر رہے ہیںظاہر ہے پھل تو اسی نے لگانا ہے یہاں تو اللہ پاک مالی کو پانے دینے کی بھی زحمت نہیں دے رہا 😊
عجیب کائناتی اصول ہے۔ظاہر ہے پھل تو اسی نے لگانا ہے یہاں تو اللہ پاک مالی کو پانے دینے کی بھی زحمت نہیں دے رہا 😊