محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غم نہ کیجئیے۔ دندانساز کے پاس جا کر نئی بتیسی بنوائی جا سکتی ہے
فکر تو کرنی پڑے گی کیونکہ دانتوں کا علاج مہنگا بھی ہے اور بہت دیر تک بھی چلتا رہتا ہے۔
ہاں مصنوعی بتیسی کی جہاں تک بات ہے۔ وہ تو چٹکیوں کا کھیل ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قبول اگر خوشی سے کر لیا جائے تقدیر کا لکھا، اللہ پاک کی رضا سمجھ کر، زندگی یوں ہلکی پھلکی ہو جاتی ہے جیسے ایک نیا حوصلہ مل جائے جینے کا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر تو کرنی پڑے گی کیونکہ دانتوں کا علاج مہنگا بھی ہے اور بہت دیر تک بھی چلتا رہتا ہے۔
ہاں مصنوعی بتیسی کی جہاں تک بات ہے۔ وہ تو چٹکیوں کا کھیل ہے
کیا ہی بات آپ کی چٹکی کی۔ تو بجائیے ایک چٹکی یاسر بھائی کے لئے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لیں جی اخروٹ کی تو سمجھ آتی ہے کہ گلہری لے گئی مگر دانت کیا چوہا لے گیا بچپن کے دودھ والے دانتوں کی طرح
مجھے تو یاد پڑتا ہے ہم لوگ دودھ والے دانت ٹوٹنے پر سورج کی طرف پھینکا کرتے تھے۔ وجہ یاد نہیں کہ کیوں
 

یاسر شاہ

محفلین
ہو گیا ایک فی البدیہ شعر گفتگو کے متعلق

قینچی جیسی زباں ہے تیری دانت بھی ہیں سارے جھوٹے
مزے محبت کے یوں ہم نے لوٹے بھی تو کیا لوٹے
 
Top