جلدی جلدی میں خود ہی گرا بیٹھی ہو گی اور نام اس معصوم کاثابت کون کرے گا کہ کس نے توڑی۔۔۔۔
دور رکھے مالک شیاطین سے !شاہ صاحب کہاں ملا رہے 🙃خاتون اور شیطان ہم قافیہ نہیں لیکن خواتین اور شیاطین ہیں۔کیوں؟
ڈانٹتے بھی ہیں ہم یہ نہ سمجھئے گا کہ صرف پیار ہی پیار ہے ہمارے بیٹے صاحب ایکدن اپنی بیوی سے فرمارہے تھے کہ بہت ٹیرر امی تھیں ہمارے بچپن میں ۔۔۔خاتون اور شیطان ہم قافیہ نہیں لیکن خواتین اور شیاطین ہیں۔کیوں؟
ڈگمگا جاتے ہیں یاسر بھائیدور رکھے مالک شیاطین سے !شاہ صاحب کہاں ملا رہے 🙃
رہنے دیں سارا قصہ۔ ہمیں دو دن کا کہہ کر جرمنی گئےا اب واپس آ کر ڈنمارک کے سیر سپاٹے۔ ہائے موسم گرما بیتا جائےکہاں ہیں یہ بے بی کے اماّں باوا۔۔۔۔🤭
ذرا بچ کے رہنا کہہ کے ڈرا رہے تھے اُسے 🤓🤓🤓🤓ڈانٹتے بھی ہیں ہم یہ نہ سمجھئے گا کہ صرف پیار ہی پیار ہے ہمارے بیٹے صاحب ایکدن اپنی بیوی سے فرمارہے تھے کہ بہت ٹیرر امی تھیں ہمارے بچپن میں ۔۔۔
رکیے پہلے اس لڑکی سے تو نمٹ لیں۔۔۔ذہن آمادہ ہے ڈانٹ کے لیے بھی خالہ جو کہہ دیا آپ کو۔
ڑے یہ اماّں باوا کی جوانیاں نہیں مُک رہیں 🤓رہنے دیں سارا قصہ۔ ہمیں دو دن کا کہہ کر جرمنی گئےا اب واپس آ کر ڈنمارک کے سیر سپاٹے۔ ہائے موسم گرما بیتا جائے
زمین کا ذرا نقشہ وقشہ دیکھ کر بتائیں کہ کیا جرمنی اور جاپان کی سرحدیں آپس میں واقعی ملتی ہیں؟ 😎رہنے دیں سارا قصہ۔ ہمیں دو دن کا کہہ کر جرمنی گئےا اب واپس آ کر ڈنمارک کے سیر سپاٹے۔ ہائے موسم گرما بیتا جائے
ژانگ لی سے پوچھ کے بتاتے ہیں ۔۔زمین کا ذرا نقشہ وقشہ دیکھ کر بتائیں کہ کیا جرمنی اور جاپان کی سرحدیں آپس میں واقعی ملتی ہیں؟ 😎
شاد وآباد رکھے مالک آپکو ۔آمین الہی آمین کہا ہم نے آپکی دعا پر ۔اللہ آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے آمینسیما جی اللہ تعالیٰ آپ کے پیر کی تکلیف دور کرے۔چلتا پھرتا رکھے۔محتاجی سے بچائے۔آمین