سیما علی

لائبریرین
تب واقعی ایک عجیب سی خود پر شرمندگی ہوتی ہے جب ذہن میں خیال آ جائے کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میرے لیے کس قدر روئے۔
اور آپ نے ایک حدیث شریف ضرور پڑھی ہو گی۔ جس میں ذکر ہے کہ قیامت کے دن کیسے ہمارے لیے اللہ تعالٰی کے سامنے گڑگڑائیں گے۔ 😥
ٹوٹ جاتے ہیں سارے بند جب بھی ہم اپنے آپ پر نظر کرتے ہیں ۔قربان ہوجائے ہمارا سب کچھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پر 🥲🥲🥲🥲🥲
 

سیما علی

لائبریرین
جب جب ہم نے آواز دی۔ اس ثمرین نکمی نے کبھی جواب دینے کے بھی زحمت گوارا نہیں کی۔
چائے ہم بناتے ہیں سب کے لئے بالکل فکر نہ کریں یہ لیجیے

0gMy6TZ.jpg
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
در اصل ان کو تو ہم خود چائے بنا کر دے دیں ۔ وہ ذرا اشارہ تو کریں ۔
ڈھکوسلا دیکھیے ذرا ہیر کا۔ بارہ سال رانجھے سے بھینسیں چروائیں۔ ذرا سا چائے بنوا کر رانجھے کی محبت کے خالص ہونے کا امتحان لے لیتی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈھکوسلا دیکھیے ذرا ہیر کا۔ بارہ سال رانجھے سے بھینسیں چروائیں۔ ذرا سا چائے بنوا کر رانجھے کی محبت کے خالص ہونے کا امتحان لے لیتی۔
ذرا محبت کی طاقت دیکھیے😇😇😇😇😇
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارا نہیں ملا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ذرا محبت کی طاقت دیکھیے😇😇😇😇😇
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارا نہیں ملا
رکیے ذرا۔ جو کمال طارق بن زیاد کی کشتیوں نے کیا تھا۔ ویسی بھی شاید کوئی کشتی کا مثال نہ ملے گی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی کی ایک خوبصورت صبح۔۔۔ بارش کے سنگ۔۔ اللہ پاک نے نصیب فرمائی۔ اس کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
 
Top