گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صاد کیا آپکی بات کو چائے کی شان میں گستاخی گوارا کیسے کرلیں ۔
ہم چائے کو جان کہتے ہیں
ظاہر ہے کہ ایسی گستاخی ہم بھی نہ کرتے اگر ہوش میں ہوتے۔ نجانے کیسے ہو گیا ایسا۔ سزا کے طور پر ہمیں آٹھ کپ چائے پینے کی سزا دی جائے
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
فیر عرض کرتے چلیں کہ ابھی جو ہم نے عرض کیا کہ ہم آزاد ہیں ۔ مطلب یہ کہ کام کاج سے آزاد ہیں ۔ ہمارے لئے چائے کا انتظام کیا جائے
فرط خوشی کو ابھی یعنی قائم رکھا جائے۔ یعنی کہ بھتیجی ابھی آپ کے پاس ہی ہے نا 🤣
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف کی سزا یہ ہے کہ آٹھ نہیں آدھ کپ ملے گا آج تمہیں !
قول اپنے پہ غور کیجئیے کہ سزا عاطف کی ہے تو بھگتیں بھی وہ خود نا۔ ہمیں کیوں نہ ملنی چائے۔ ہاں عاطف بھائی کی طرف سے ہوتے سزا تو رحم کی اپیل کرتے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
قول اپنے پہ غور کیجئیے کہ سزا عاطف کی ہے تو بھگتیں بھی وہ خود نا۔ ہمیں کیوں نہ ملنی چائے۔ ہاں عاطف بھائی کی طرف سے ہوتے سزا تو رحم کی اپیل کرتے
کوئی عاطف نے گستاخی کی ؟ جس کی گستاخی اسکی سزا ۔ حساب برابر ۔حساب سیدھا ۔ حساب واضح
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فرط خوشی کو ابھی یعنی قائم رکھا جائے۔ یعنی کہ بھتیجی ابھی آپ کے پاس ہی ہے نا 🤣
کبھی بھول کر بھی ایسا مت سمجھ لیجئیے گا۔ ہم نے نہ صرف زبانی بھائی بھابی سے اگلا پورا مہینہ علیشا کو ہمارے سے دور رکھنے کا وعدہ لیا ہے بلکہ جرمانے کے طور پر تین نئے پودے بھی لا کر دینے پہ راضی کیا ہے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فرط خوشی کو ابھی یعنی قائم رکھا جائے۔ یعنی کہ بھتیجی ابھی آپ کے پاس ہی ہے نا 🤣
فرط خوشی کو ابھی یعنی قائم رکھا جائے۔ یعنی کہ بھتیجی ابھی آپ کے پاس ہی ہے نا 🤣
گھری ہوئی ہیں بٹیا بالک ہٹ میں تیریا ہٹ بھول گئیں
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کوئی عاطف نے گستاخی کی ؟ جس کی گستاخی اسکی سزا ۔ حساب برابر ۔حساب سیدھا ۔ حساب واضح
لطف بڑھا دیتا ہے آپ کا یہ رویہ۔ جیتے رہیے اور یونہی قائم رہیے۔
کبھی بھول کر بھی ایسا مت سمجھ لیجئیے گا۔ ہم نے نہ صرف زبانی بھائی بھابی سے اگلا پورا مہینہ علیشا کو ہمارے سے دور رکھنے کا وعدہ لیا ہے بلکہ جرمانے کے چور پر تین نئے پودے بھی لا کر دینے پہ راضی کیا ہے ۔
بندہ کبھی تو اپنے مزاج سے ہٹ کر بھی بات کر لیتا بھئی
 
Top