سیما علی
لائبریرین
محبت بھیا سے اسی وجہ سے بڑھتی جاتی ہے اُنکی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں اور سچی ۔شاد و آباد رہیں آمینلطف بڑھا دیتا ہے آپ کا یہ رویہ۔ جیتے رہیے اور یونہی قائم رہیے۔
بندہ کبھی تو اپنے مزاج سے ہٹ کر بھی بات کر لیتا بھئی
محبت بھیا سے اسی وجہ سے بڑھتی جاتی ہے اُنکی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں اور سچی ۔شاد و آباد رہیں آمینلطف بڑھا دیتا ہے آپ کا یہ رویہ۔ جیتے رہیے اور یونہی قائم رہیے۔
بندہ کبھی تو اپنے مزاج سے ہٹ کر بھی بات کر لیتا بھئی
نہیں۔۔ بلکہ مجھے تو لطف آتا ہے جب گل کو ذرا گھرکی، ذرا جھڑکی، ذرا سرزنش، ذرا غصہ دکھایا جاتا ہےمحبت بھیا سے اسی وجہ سے بڑھتی جاتی ہے اُنکی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں اور سچی ۔شاد و آباد رہیں آمین
وہی اُنکی سرزنش غصۂ بھی محبت بھرا ہے 🥰نہیں۔۔ بلکہ مجھے تو لطف آتا ہے جب گل کو ذرا گھرکی، ذرا جھڑکی، ذرا سرزنش، ذرا غصہ دکھایا جاتا ہے
آپ نے جو ایڈمن بنائی ہے۔ پھر تو بے چارے خواہشمندوں کا اللہ ہی حافظ ہےہم نے نئے شادی دفتر میں منتظم دیکھیں کسے بنایا ہے ۔😎
پہلے ماہی تھیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
بتائیے تو کون ہیں ؟آپ نے جو ایڈمن بنائی ہے۔ پھر تو بے چارے خواہشمندوں کا اللہ ہی حافظ ہے
بات خوب کی گاہک ایک طالب(ٹھرکی)ہزاریہ منتظم آپ کسی کو بھی بنائیں گاہک محض ایک ہی ملے گا۔
تو بتا دیں؟؟؟بتائیے تو کون ہیں ؟
ٹوٹ پھوٹ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے مزاج میں ۔۔۔ جیسے ہیں رہنے دیں ویسے۔بندہ کبھی تو اپنے مزاج سے ہٹ کر بھی بات کر لیتا بھئی
بتائیے تو کون ہیں ؟
نئی ایڈمنسٹریڑ
گُلِ یاسمیں
ثابت کر رہی ہیں آپا کہ پھر ہمارے بھائی جان آپ سے اکثر ناراض ہی رہتے ہوں گے۔صاد کیا آپکی بات کو چائے کی شان میں گستاخی گوارا کیسے کرلیں ۔
ہم چائے کو جان کہتے ہیں
جیسے خوشی نہ ہوئی کوئی سبز بھتنی ہو گئیغائب ہو گئی ہماری خوشی
چلیں جی سیما آپا بھی ہمیں سزا دینے کے حق میں ہیں آج۔ نیند میں بڑبڑا دیا چائے کے خلاف آپا۔ ورنہ آپ کو پتہ کہ ہم دنیا کی ہر چیز چھوڑ سکتے صرف صبح کی چائے کی خاطر۔غنیمت ہے یہ سزا ۔
حیران مت ہوئیے گا اگر ہم وعدہ کرنے کے بعد بھی بھول گئے۔ ذہن کا ایک ایک گوشہ مصروف ہے بھائی۔فورا ََ عہد کرو کہ ائندہ ایسی گستاخی چائے کے باب میں نہ ہو گی ۔
خیر آدھا کپ بھی قبول ہے آپا۔۔ بس کپ کا اوپر والا آدھا حصہ بھرا ہو۔فوراً شہزادی کے حضور آدھا کپ چائے پیش کی جائے
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئےفرط خوشی کو ابھی یعنی قائم رکھا جائے۔ یعنی کہ بھتیجی ابھی آپ کے پاس ہی ہے نا 🤣
ڈانواں ڈول ہو رہے اب ہمارے چائے کو خیر باد کہنے کے ارادے۔۔۔ لائے ٹیسٹ کریں پہلے قومی چائے۔قوی چائے پھر ہم تمہیں خود بنا دیں گے ۔ بس عہد کرنا کافی ہے ۔