سید عاطف علی

لائبریرین
زہے نصیب کہ ہمارے لئے چائے منگوائی جا رہی۔۔ جبکہ کچھ ہی دیر پہلے ہمیں چائے کو ہاتھ لگانے سے بھی منع کر دیا گیا تھا
سچ کہو تو وہ تمہاری غیر ارادی خطا تھی اس پر کوئی گرفت نہیں ۔ چائے ملے گی ضرور ملے گی ۔ہم خود بنا دیں گے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں۔۔ بلکہ مجھے تو لطف آتا ہے جب گل کو ذرا گھرکی، ذرا جھڑکی، ذرا سرزنش، ذرا غصہ دکھایا جاتا ہے
طبیعت صاف کروانے کا بہترین طریقہ ہے یہ بھی۔
ہمیں تو پھولوں جیسی لگتی ہیں یہ جھڑکیاں، گھرکیاں اور سرزنشیں۔
اکثر کا تو مطلب بھی ہم لغت میں دیکھنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے، تبھی تو مثبت لیتے ہر بات کو۔
ہُن دسو ٹھنڈ پئی :rollingonthefloor:
 
محمد عبدالرؤوف

ظاہر ہے ہمیں اس موقع پر چچا غالب ہی یاد آ جا تے ہیں
"دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے"
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے نئے شادی دفتر میں منتظم دیکھیں کسے بنایا ہے ۔😎
پہلے ماہی تھیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ظاہر ہے آپ نے بنایا تو کسی قابل بندے ہی کو بنایا ہو گا۔ ویسے ہمیں نہ معلوم تھا کہ محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔ پتہ بتائیے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سچ کہو تو وہ تمہاری غیر ارادی خطا تھی اس پر کوئی گرفت نہیں ۔ چائے ملے گی ضرور ملے گی ۔ہم خود بنا دیں گے ۔
فکر ہی مت کریں۔ چائے کے لئے جب بولیں گے، اپنا بیان بدل لیں گے بھائی۔ آپ کی خود کی بنائی ہوئی چائے کے لئے تو بار بار بھی بدل سکتے ہیں، سلامت رہئیے ہمیشہ۔
 
Top