سید عاطف علی

لائبریرین
دوستی، رشتہ داری یا تعلقات اگر ذاتی اغراض سے بالاتر ہوں تو ہی پرخلوص ہوتے ہیں۔
سید عاطف علی بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا؟
راست گفتی دخترم۔ (ٹھیک کہا بٹیا آپ نے۔یہ ہماری فارسی تھی تعلیم بالغاں والی :) )
تسی بالکل ٹھیک بولیا بلکہ تسی ایک سچا موتی پھینکیا :rollingonthefloor: ۔ یہ ہماری شکستہ سی پنجابی ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے سمجھ آگیا کیا بات کہی ہے ۔ لیکن یہ بات ڈیش ڈیش ڈیش نہیں بلکہ میں میں میں ہو نی چاہیئے:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
زبردست طریقے سے بگاڑی آپ نے ترتیب یا ہمیں غلطی لگ رہی ہے۔
میں میں میں تو بکریاں کرتی ہیں ہم نے تھوڑی کرنا تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
راست گفتی دخترم۔ (ٹھیک کہا بٹیا آپ نے۔یہ ہماری فارسی تھی تعلیم بالغاں والی :) )
تسی بالکل ٹھیک بولیا بلکہ تسی ایک سچا موتی پھینکیا :rollingonthefloor: ۔ یہ ہماری شکستہ سی پنجابی ہے ۔
سب اچھی لکھی پنجابی آپ نے۔ یہ محفل آپ کی ہوئی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غبارنکال دیتے ہیں آنسو دل کا، اس لئے کبھی کبھی رو لینا چاہئیے۔ غبار نکل جانے کے بعد بہت کچھ پہلے سے شفاف دکھائی دینے لگتا ہے
میں کوئی جھوٹ بولیا۔۔ میں کوئی کفر تولیا
 
Top