سید عاطف علی

لائبریرین
طریقے سے تو صحرائے صحارا لکھنا چاہیے تھا بھائی عاطف کو، لیکن کیا واقعی عربی میں بھی اسے صحارا ہی لکھتے ہیں؟
ظن غالب یہ ہے کہ عرب اسے صحراء الکبریٰ کہتے ہیں ۔ عربی میں صحراء اردو کے بر عکس مؤنث مستعمل ہے اور صحاریٰ در اصل صحراء کی جمع ہے ۔
صحرائے صحاریٰ مجھے کچھ عجیب سا لگا اس لیے میں نے ڈیزرٹ نامی ایک فرنگی الماس جڑ دیا ۔ :ROFLMAO:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
فورا غلطی درست کر لینی چاہیئے جب بھی غلطی کا احساس ہو جائے ۔
اگر گنجائش پر اٹکے رہے تو زندگی کا کوئی کام ہی نہ ہو ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کبھی غلطی سدھاری نہ جا سکے کہ ماضی بن گئی ہو تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لینی چاہیے، کیا ہمارا رب معاف کر دینے والا نہیں ہے؟
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں آپ کہ ظلم انسان پر کریں معافی خدا سے مانگیں ۔ ماضی تو ہر چیز ہو ہی جاتی ہے۔
 
Top