محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غبارنکال دیتے ہیں آنسو دل کا، اس لئے کبھی کبھی رو لینا چاہئیے۔ غبار نکل جانے کے بعد بہت کچھ پہلے سے شفاف دکھائی دینے لگتا ہے
میں کوئی جھوٹ بولیا۔۔ میں کوئی کفر تولیا
فرش والوں کے گناہوں کو جیسے عرش والے کی بخشش کی بارش دھو دیتی ہے۔
یا دھول مٹی کو بادلوں کی بارش ختم کر کے منظر صاف شفاف کر دیتی ہے۔
 
سید عاطف علی

قوی کلام ہے یہ ۔ سارے پر خلوص آنسؤوں ہی سے گویا موتی پرو دئیے تم نے ۔ اس میں کفر اور جھوٹ کا شائبہ تک نہیں ۔ شاباش،جیتی رہو ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا ہے کہ فرصت ہے تو فکرمندی سے ہم سوچ رہے یہ بات کہ گدھوں کے پاس اگرچہ ذہن نہیں ہوتا مگر بوجھ اٹھانے کا حوصلہ بہت ہوتا ہے۔ اس طرح تو اگر کسی کے لئے گدھے والی مثال دی جائے تو بری بات تو نہیں ہونی چاہئیے یہ۔ :unsure:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فرش والوں کے گناہوں کو جیسے عرش والے کی بخشش کی بارش دھو دیتی ہے۔
یا دھول مٹی کو بادلوں کی بارش ختم کر کے منظر صاف شفاف کر دیتی ہے۔
لیجئیے یہ تو ہمارے دل ہی کی بات کہہ دی آپ نے بھائی۔ بے شک ایسا ہی ہوتا ہے۔ سلامت رہئیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مذاق نہ اڑائے کوئی اگر ہم یہ جاننا چاہئیں کہ سرخاب کے پر آخر کہاں سے ملتے ہیں۔ ہمیں کسی کو لگانے ہیں تا کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ اس میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں جو تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخو۔
 
نہیں اڑائیں گے مذاق لیکن یہ سمجھ لو کہ سرخاب کے پر تمہیں کسی شاہ کے تاج میں ملیں گے ۔ اب مرغی کی کلغی میں تو ملنے سے رہے۔
 
وہ سرخاب کے پر شاہ کے تاج ہی کے لئے چاہئیں ۔۔ پہلا تاج چوری ہو گیا ہے۔ نئے تاج میں لگانے ہیں۔
ہم نے غلطی سے تاج سے پہلے سر لگا کر جملہ پڑھا تو اس کا مطلب ہی بدل گیا۔ اللہ معافی۔ آپ لوگ مت پڑھئیے گا :ROFLMAO:
 
سیما علی

ہم چلے اس جہاں سے۔۔۔ دل اٹھ گیا یہاں سے
ڈنر ٹائم ورنہ گول ہو جائے گا
یہ نہیں چلے گا 🤓🤓🤓🤓🤓🤓شولہ کھانے اکیلے چلیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
وہ سرخاب کے پر شاہ کے تاج ہی کے لئے چاہئیں ۔۔ پہلا تاج چوری ہو گیا ہے۔ نئے تاج میں لگانے ہیں۔
ہم نے غلطی سے تاج سے پہلے سر لگا کر جملہ پڑھا تو اس کا مطلب ہی بدل گیا۔ اللہ معافی۔ آپ لوگ مت پڑھئیے گا:ROFLMAO:
بہت خوب بہت خوب بہت خوب سرگوشی اس سے بھی خوب بہت خوب ۔:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
وہ سرخاب کے پر شاہ کے تاج ہی کے لئے چاہئیں ۔۔ پہلا تاج چوری ہو گیا ہے۔ نئے تاج میں لگانے ہیں۔
ہم نے غلطی سے تاج سے پہلے سر لگا کر جملہ پڑھا تو اس کا مطلب ہی بدل گیا۔ اللہ معافی۔ آپ لوگ مت پڑھئیے گا :ROFLMAO:
پرچار پرچا ر پرچار عاطف بھیا دیکھا حق بات کیسے منہ سے ادا ہوتی ہے
تم کو لگتا ہے کہ ہوگا نہیں ہونے والا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پرچار پرچا ر پرچار عاطف بھیا دیکھا حق بات کیسے منہ سے ادا ہوتی ہے
تم کو لگتا ہے کہ ہوگا نہیں ہونے والا
تم نے سمجھا ہی نہیں ایک دیوانے کو۔۔۔۔ خون سے لکھا میں نے اپنے افسانے کو
یہ تھوڑی بتائیں گے کہ خون اسی مرغی کا تھا جس کا گوشت شولہ میں ڈالا :rollingonthefloor:
 
Top