سیما علی
لائبریرین
خیر ہے بہت پاک پروردگار کی بھیا ۔حال اچھا ہے الحمدللہ۔ آپ سنائیں
خیر ہے بہت پاک پروردگار کی بھیا ۔حال اچھا ہے الحمدللہ۔ آپ سنائیں
خواہ مخواہ مجھے ٹرک کے پیچھے لگا دیا۔ حالانکہ یہ کام تو ہمارے سیاستدانوں کا ہےٹرک کے پیچھے بھاگ رہے تھے کیا روؤف بھائی
دعائیں بہت ڈھیر ساری اللہ خیر سے بچوں میں لائے آمینخواہ مخواہ مجھے ٹرک کے پیچھے لگا دیا۔ حالانکہ یہ کام تو ہمارے سیاستدانوں کا ہے
ذرا یہی کلام پٹھانے خان کا سنیے گاڈاڈھی دنیا جب آپ لوگ کہتے ہیں بھیا تو آپ کی زبان میں بہت اچھا لگتا ہے
یار ڈاڈھی عشقَ آتش لائی ہے ۔
سانوں لگّ گئی بےاختیاری،
سینے دے وچ نہ سمائی ہے ۔
ہلہلا کے عشقَ جو آیا ۔
محبت ڈاڈھا شور مچایا ۔
زبردستی تھوڑی لگایا تھا ٹرک کے پیچھے۔ مگر نقصان تو ہمارا ہی ہوا کہ آڑو کا سارا شربت پی لیا آپ نے۔خواہ مخواہ مجھے ٹرک کے پیچھے لگا دیا۔ حالانکہ یہ کام تو ہمارے سیاستدانوں کا ہے
شب بخیر کہو اور سو جاؤ ۔ بہت دیر ہو گئی ۔سیما آپا تھکان تو واقعی ہو گئی۔ چائے پینے میں دیر لگتی اس لئے غٹا غٹ اور فٹافٹ سموتھی پی اور تھوڑا سو لیا۔
صدا آ رہی۔۔۔شب بخیر کہو اور سو جاؤ ۔ بہت دیر ہو گئی ۔
طاقت دے اللہ تعالیٰ غموں کو سہارنے کی ۔۔اپنے پیاروں کو کھونا بڑی آزمائش ہے ۔۔۔ضروری تھا چچی جان کو کال کرنا اور ان سے چچا جان کے آخری دن بارے گفتگو کرنا، مشکل تھا مگر آج یہ کام بھی کر ہی لیا۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین
فائدہ اٹھا لیں اگر ہم اس مہلت کا ۔ اپنی آخرت سنوار لیں تو بہتر ہو۔غنیمت ہے جو مہلت ملے ۔۔۔
فوراََ بدھ کے دن سدھ کھونے کا خیال آیا ۔عاطف بھائی ایک دن اور کم ہوادنوا دنوا میں گنوں کا