سیما علی
لائبریرین
فوری آمد ہوتی ہے بھیا ۔تو کیا کرتے ۔غزل کہہ رہے ہوں گے عاطف بھائی فرصت پاتے ہی آمد ہوئی ہو گی۔
فوری آمد ہوتی ہے بھیا ۔تو کیا کرتے ۔غزل کہہ رہے ہوں گے عاطف بھائی فرصت پاتے ہی آمد ہوئی ہو گی۔
قیمتی موتی رات کے ٹائم !!!ظالم کہا جاتا ہے کبھی وقت کو جب کوئی زخم ملتا ہے اور پھر یہی وقت مرہم بھی بن جاتا ہے۔
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ۔۔۔عاطف بھائی آپ کی باری ہے اب آنے کی۔
مگر اف ، ہائے بلکہ آئے ہائے بھی تو کیا نا پھرفوراََ بدھ کے دن سدھ کھونے کا خیال آیا ۔
نہیں ہوتا موتی ٹپکنے کا بھی کوئی ٹائم جیسے اشعار کی آمد کسی بھی وقت ہو سکتی ہے۔قیمتی موتی رات کے ٹائم !!!
نہ کرو بھئی یہ کل کی بات ہے آج مناسب نہیں ۔مگر اف ، ہائے بلکہ آئے ہائے بھی تو کیا نا پھر
undefined
ویسے رونا خالہ اس بات پہ بھی ناراض ہو سکتی ہیں کہ جو پیر والی لائن انھوں نے گائی اور جلمی کو بڑے دھڑلے سے جلمی بولا۔ اس کا تو کوئی ذکر ہی نہیںنہ کرو بھئی یہ کل کی بات ہے آج مناسب نہیں ۔
رونا باجی ناراض ہوں گی ۔
ثمر صبر کا میٹھا ہوتا ہے یہ آزمودہ اصول ہے بٹیا۔ہم تو کہتے ہیں کہ ان کہ دہائی سن ہی لینی چاہئیے تھیکہہں سے شیر نکل آتا تو ۔۔۔پیر گیا اور آیا منگل۔۔ ڈھونڈا میں نے جنگل جنگل
چھیڑ خوانی ہے یہ یا تسلی؟ 🤔جب تک 28 نہ آ جائے ، تسلیاں دینا تو بنتا ہے نا