گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چائے کے تین کپ تو ہمارے ہیں۔ باقی چار کس کس کے آپا؟
چائے کے تین کپ تو ہمارے ہیں۔ باقی چار کس کس کے آپا؟
حدیقہ کیانی کو بھی تو کچھ حصہ دینا پڑے گا نا؟ اگر اس کا گانا گا گا کے چائے پینے کا موڈ ہے توچائے کے تین کپ تو ہمارے ہیں۔ باقی چار کس کس کے آپا؟
حالت بتلائی جائے مسافر کی تو ہی بتائیں گے کہ چھیڑ خوانی ہی کہنا چاہئیے یا تسلی۔چھیڑ خوانی ہے یہ یا تسلی؟ 🤔
خیر سے حدیقہ آپا تو ہر وقت بوہے باریاں ٹپنے میں لگی رہتی ہئں ۔ انھیں چائے نہیں بلکہ ستو گھول کر پلانے چاہئیںحدیقہ کیانی کو بھی تو کچھ حصہ دینا پڑے گا نا؟ اگر اس کا گانا گا گا کے چائے پینے کا موڈ ہے تو
خود اندازہ لگا لو تم بھی تو پردیسن ہو۔۔۔۔حالت بتلائی جائے مسافر کی تو ہی بتائیں گے کہ چھیڑ خوانی ہی کہنا چاہئیے یا تسلی۔
آپا سے پوچھ لیتے ہئں
دیوار و در، کھڑکیاں دروازے ٹاپنے کی بات ایک بار حدیقہ کیانی نے کی۔ باقی سب باری کا قصور پی ٹی وی والوں کا ہے۔ جنہوں نے دکھا دکھا کے لوگوں کی مت مار دی تھیخیر سے حدیقہ آپا تو ہر وقت بوہے باریاں ٹپنے میں لگی رہتی ہئں ۔ انھیں چائے نہیں بلکہ ستو گھول کر پلانے چاہئیں
دل پہ ہاتھ رکھ کر گواہی لیں بھائی ہمارا اندازہ بھی پورا ہی نکلے گاخود اندازہ لگا لو تم بھی تو پردیسن ہو۔۔۔۔
ہاں لیکن تمہارا اندازہ آدھا ادھورا ہی ہو سکتا ہے
ڈھول کی تھاپ پر کیا پھر سے سنائی دیا کچھخوب۔چلو چلو پاکستان چلو کا نعرہ لگانے کا دل چاہ رہا ہے میرا ۔
ذرا قریب جا کر سنئیے پھر بھی سہانی ہی سنائی دے گی بشرطیکہ ڈھول پرایا ہوڈھول کی آواز دور کی ہی سہانی کیوں لگتی ہے؟
ذرا ذرا سنانا ہے گانا بھیا کا دل نازک ہے ۔۔۔ڈھول کی تھاپ پر کیا پھر سے سنائی دیا کچھ
تو چھٹی لے کے آ جا بالالما جیسا
روفی کی باری کا تو ڈھول بج چکا ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔ اب آپ ہاں کریں تو سنا جائےذرا قریب جا کر سنئیے پھر بھی سہانی ہی سنائی دے گی بشرطیکہ ڈھول پرایا ہو
رہنے دیں بھائی حدیقہ خالہ کی طرفداری۔۔ بس اس کے ہوا بن کے آنے والی بات نے دل برا کر دیا ہے۔دیوار و در، کھڑکیاں دروازے ٹاپنے کی بات ایک بار حدیقہ کیانی نے کی۔ باقی سب باری کا قصور پی ٹی وی والوں کا ہے۔ جنہوں نے دکھا دکھا کے لوگوں کی مت مار دی تھی
ڑے کیا بات کی روفی بھیا آپ نے یہ سارے کنواروں کو ایک ساتھ فارغ کرتے ہیں بڑی اُچھل کود مچائی ہےروفی کی باری کا تو ڈھول بج چکا ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔ اب آپ ہاں کریں تو سنا جائے
زہے نصیب کہا ہو گا یقیناً دل ہی دل میںروفی کی باری کا تو ڈھول بج چکا ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔ اب آپ ہاں کریں تو سنا جائے
زور تو بہت دے رہے تھے آپ کہ ساری اچھی اچھی بھائی کے لئے چھانٹ لو۔ ڈھول تو اب پھر سے بجانے کو آپ تیار ہیں ناروفی کی باری کا تو ڈھول بج چکا ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔ اب آپ ہاں کریں تو سنا جائے
ژوب لے چلتے ہیں ان سب کو پھر محفل جمتی ہےزہے نصیب کہا ہو گا یقیناً دل ہی دل میں
آپا نے
سب یہ پرانی باتیں ہو گئیں اب تو۔ اب آپ کی شادی خانہ آبادی کا ذکرِ خیر ہو رہا ہے اور دعا ہے کہ دعائے خیر ہی کر اٹھیں اب اس بیٹھک سے۔ ابھی اسی طرف ہی رہیے۔ براہِ کرم 😡زور تو بہت دے رہے تھے آپ کہ ساری اچھی اچھی بھائی کے لئے چھانٹ لو۔ ڈھول تو اب پھر سے بجانے کو آپ تیار ہیں نا