محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صحیح کہا۔ سیماآپا کون سا سنایا جائے پھر ذرا ذرا
ساری رات تیرا تکیا میں راہ۔۔ تاریاں توں پچھ چن وے :rollingonthefloor:
صورتحال یوں ہے کہ یہاں پر ناہید اختر کو یاد کیا جائے
"تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی۔۔۔۔ تم سے ہوئیں گی ملاقاتاں کبھی"
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صورتحال یوں ہے کہ یہاں پر ناہید اختر کو یاد کیا جائے
"تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی۔۔۔۔ تم سے ہوئیں گی ملاقاتاں کبھی"
طبیعت ماشاء اللہ سے ہشاش بشاش لگ رہی ہے جو پاکستان میں گزاری پچھلی عید کی یاد ناہید اختر کی زبانی سنائی جا رہی۔ سب جانتے بھائی آپ کا حال بھی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
طبیعت ماشاء اللہ سے ہشاش بشاش لگ رہی ہے جو پاکستان میں گزاری پچھلی عید کی یاد ناہید اختر کی زبانی سنائی جا رہی۔ سب جانتے بھائی آپ کا حال بھی۔
ظاہر ہے۔ جب عید اپنوں کے بیچ گزرے تو پھر کیا ہی بات ہے۔
اللہ پاک عاطف بھائی کی عید کو بھی چار چاند لگائیں۔ آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے۔ جب عید اپنوں کے بیچ گزرے تو پھر کیا ہی بات ہے۔
اللہ پاک عاطف بھائی کی عید کو بھی چار چاند لگائیں۔ آمین
فوری طور پر ہم نے دعا پر آمین کہا۔ اللہ پاک بہت ساری خوشیاں عطا فرمائیں آپ سب کو اپنی فیملیز کے سنگ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
قوی ارادے باندھ رکھے ہوتے ہئں اپنی طرف سے کہ اپنی ذات سے دوسروں کا فائدہ ہی ہو۔ اللہ پاک ثابت قدمی کی توفئق عطا فرمائیں
گل کی اس بات میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔ شاباش بٹیا شاباش ۔ خدا حامی و ناصر رہے ۔
 
Top