گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لہو پھر سے روانی پکڑ لیتا ہے رگوں میں جب ذرا سی بھی حوصلہ افزائی ہو۔شاباش ملنے پر تو نئی توانائی مل جاتی ہےگل کی اس بات میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔ شاباش بٹیا شاباش ۔ خدا حامی و ناصر رہے ۔
لہو پھر سے روانی پکڑ لیتا ہے رگوں میں جب ذرا سی بھی حوصلہ افزائی ہو۔شاباش ملنے پر تو نئی توانائی مل جاتی ہےگل کی اس بات میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔ شاباش بٹیا شاباش ۔ خدا حامی و ناصر رہے ۔
مگر ہماری چائے کے لئے ڈول کی بجائے کنواں بھی بولا جائے تو کم ہےلپٹن چائے میں نے ڈول بھر کے بنائی تھی ، کمی کا خدشہ نہیں جتنی چاہے پیو!!! اور سب کو پلاؤ ۔
نہ کرو بھئی۔۔۔ کنواں کہاں سے لائے ، اب کوئی چائے کا؟ ۔ تیل کا البتہ ہو سکتا ہے کنواں۔مگر ہماری چائے کے لئے ڈول کی بجائے کنواں بھی بولا جائے تو کم ہے
لیجیے ہم دوبارہ بناتے ہیں اپنی بٹیا کے لئے ۔۔۔۔۔گھبرا کر جلدی پی لی ہو گی چائے کہ گل آ گئی تو چائے مک جانی ہے ساری
آپ کا مطلب ہے کہ چائے اور کافی؟ہم چائے کافی پینے لگے ہیں ، تین کپ روزانہ ! لیکن اگر کبھی پورا دن بھی نہ پئیں تو بے چینی نہیں ہوتی ۔
بنائیے گا مگر کل صبح۔ آج کا کوٹہ پورا کر چکے تین مگ پی کر۔ صبح سے پہلے اب چائے کو دیکھنا بھی نہیں ہم نےلیجیے ہم دوبارہ بناتے ہیں اپنی بٹیا کے لئے ۔۔۔۔۔
پھر تو کچھ زیادہ نہئں ۔ ہم بھی تین ہی پیتے ہئں مگر ایک ہئ وقت میں تینوں مگ سامنے رکھ کر۔بس دونوں کو ملا کر ٹوٹل تین سے زیادہ نہیں ۔
بیاہی بیٹیاں پرائی ہوجاتیں ہیں اور پھر ماں باپ کے گھر آنے کے لئے سسرال کا یا میاں کا منہ دیکھتیں ہیں ۔۔۔یہ سوچ ویسے ہی صبح سویرے ذہن میں آئی کہ بیٹیاں اگر دور بیاہی ہوں۔ اور خوشحال زندگی بسر کر رہئ ہوں تو والدین پرسکون ہوتے ہئں۔ مگر جب یہی بیٹیاں اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی وفات پر نہ پہنچ پائیں تو کیسا تڑپتی ہیں ان دوریوں پر۔
ہماری ماموں زاد نورین آپا کے لئے خیال آ یا جو اپنے بابا کی وفات پہ نہ جا سکیں
پہلے صبح پھر دوپہر پھر شام ۔ یہ ترتیب بہتر ہو گی ۔بنائیے گا مگر کل صبح۔ آج کا کوٹہ پورا کر چکے تین مگ پی کر۔ صبح سے پہلے اب چائے کو دیکھنا بھی نہیں ہم نے
ترتیب ٹھیک ہے ۔۔پہ
پہلے صبح پھر دوپہر پھر شام ۔ یہ ترتیب بہتر ہو گی ۔
ترتیب تو اچھی لیکن اس طرح تین بار چائے کے برتن بھی دھونے پڑیں گےپہ
پہلے صبح پھر دوپہر پھر شام ۔ یہ ترتیب بہتر ہو گی ۔
ثمرین کی چائے کیسی لگتی ہے آپ کو؟ٹپال دانے دار چائے پسند ہے ہمیں۔ لیکن چائے تو چائے ہے ، کوئی بھی ہو۔
جلدی سے بتائیے کہ ثمرین کی اگر چائے بن جاتی ہے تو پھر اسے ہر روز پکارا کیوں جاتا ہے۔ثمرین کی چائے کیسی لگتی ہے آپ کو؟
چڑیل صرف ہمیں لارے دے کر بھاگ جاتی ہےجلدی سے بتائیے کہ ثمرین کی اگر چائے بن جاتی ہے تو پھر اسے ہر روز پکارا کیوں جاتا ہے۔