گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن انگوٹھا ہی لگانا پڑے گا شناختی کارڈ پہکیا تم اٹھارہ کی ہو گئی۔۔۔ اب تمہارا شناختی کارڈ بن جائے گا۔
لیکن انگوٹھا ہی لگانا پڑے گا شناختی کارڈ پہکیا تم اٹھارہ کی ہو گئی۔۔۔ اب تمہارا شناختی کارڈ بن جائے گا۔
مذاق مذاق میں ہم 1800 کراس کر گئےلو ہم 16999 پر آگئے ۔
نیک بٹیا ہیں ہماری 😇😇😇😇😇مذاق مذاق میں ہم 1800 کراس کر گئے
نہیں۔ سانس لینے بیٹھے تو کچھوی نے آگے نکل جانا پھرمیں کچھ سانس لے لوں یا نہیں ۔۔۔۔ اور یہ 17000 ۔۔۔۔
وصول ہو جاتا ہے صلہ جب آپ کی اتنی محبتوں کو دل سے محسوس کرتے ہئں آپانیک بٹیا ہیں ہماری 😇😇😇😇😇
ہماری دعائیں لمحہ لمحہ آپ کے ساتھ ہیں ۔سلامت رہیے آمینوصول ہو جاتا ہے صلہ جب آپ کی اتنی محبتوں کو دل سے محسوس کرتے ہئں آپا
یعنی کہ ہماری پیاری آپا ساتھ ہیں تو کیا غم ہےہماری دعائیں لمحہ لمحہ آپ کے ساتھ ہیں ۔سلامت رہیے آمین
اور یہ ڈش کسی دھات کی تو نہیں نا؟یہ سوچ رہا ہوں کہ کیا کھایا جائے ۔
ایک ڈش فرج میں رکھا ہے ۔
بوفے ہی سمجھ سکتے ہیں اسے بھی۔اور سوچ ایسے رہا ہوں کہ جیسے بوفے میں ہوں ۔
پھر تو خیالی پلاؤ کھانا پڑے گا۔بھیا تصور میں لے آئیے بوفے بس پھر دیکھیے ۔۔۔یہ ایسی دنیا ہے جس کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا