گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت اچھا ہوگیا اب تینوں ملکر سالگرہ کی خوشی میں راگ ملہار چھیڑتے ہیں!!!!!برکھا بہار آئی، رس کی پھوہار لائی
پہلے سُر تو درست لگنے دیں ۔ ایسا نہ ہو کہ محفل میں آپ اور صابرہ آپا کے ساتھ بس ہم ہی رہ جائیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
پھر گیت چھیڑا جائے ؀
سکل بن پھول رہی سرسوں
بن بن پھول رہی سرسوں
امبوا پھوٹے ٹیسو پھولے
کوئل بولے ڈار ڈار
اور گوری کرت سنگار
 

سیما علی

لائبریرین
ترتیب ٹھیک کرنے اور محفلین کو جگانے کا کوئی تو انتظام کرنا ہی ہے خیر سے برسات بھی ہے سالگرہ بھی ہے اور موسم کے حساب سے راگ کا انتخاب بھی کرلیا ہے ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جانے کہاں گئے وہ دن کہتے تھے تیری راہ میں پلکوں کو ہم بچھائیں گے، تم کو نہ بھول پائیں گے
یہ سر لگا رہیں تھیں ثمرین۔ اور ہم نے چائے بنانے کا کہہ کر ان کے سارے سُر بگاڑ دئیے :ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
جانے کہاں گئے وہ دن کہتے تھے تیری راہ میں پلکوں کو ہم بچھائیں گے، تم کو نہ بھول پائیں گے
یہ سر لگا رہیں تھیں ثمرین۔ اور ہم نے چائے بنانے کا کہہ کر ان کے سارے سُر بگاڑ دئیے :ROFLMAO:
چاہت ہو تو ایسی ہو ہم نے سوچا اور ہماری بٹیا نے سرُ ملائے ہماری پسند کے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حلیہ درست کررہی ہوں گی محفلین نے چائے بنوا بنوا کہ اُنکا حلیہ خراب کیا ۔ادھر لگیں ہار سنگھار میں ادھر ٹرین گئی 🤣🤣🤣🤣🤣
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
دوبارہ آ جائے گی ٹرین۔ لیکن تب تک کہیں دوبارہ ہار سنگھار کی ضرورت نہ پڑ جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
اگر غمگین کی بجائے سنگین ہو جائے تو :unsure: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

زحالِ مسکیں، مکن ، بحال ہجراں بے چارہ دل ہے
سُنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن، تمھارا دل یا ہمارا دل ہے

تمھاری پلکوں پہ گر کے شبنم

ہماری آنکھوں میں رُک گئی ہے



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 
Top