گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طویل دعا کریں گے آپ کے لئے ، عاطف بھائی کے لئے، سب کے لئے۔اللہ پاک قبول فرمائیں سب کے حق میں ہماری دعائیں ۔ آمینسنیے سنیے۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
طویل دعا کریں گے آپ کے لئے ، عاطف بھائی کے لئے، سب کے لئے۔اللہ پاک قبول فرمائیں سب کے حق میں ہماری دعائیں ۔ آمینسنیے سنیے۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا
فورا ابھی تو نہیں ۔ البتہ پرسوں ہمارے ہاتھوں خون ہو گا۔ حلال کا۔عاطف بھائی کے ہاتھ تو پہلے سے ہی مہندی سےرنگے ہوئے ہیں۔
کیجئیے مذاق ۔۔۔ بلکہ اڑائیے مذاق۔ کوئی برا نہیں منائے گاقائدے کے حساب سے طائرانِ کلفٹن بتاتے ہیں میکائیل اور اُنکی Nova ماشاء اللہ بہت بہتر ہے اوردونوں مذاق کے موڈ میں ہیں 🥰
گول کر گئے سوال۔ مگر روؤف بھائی سے پوچھ کر رہیں گے ہم۔فو
فورا ابھی تو نہیں ۔ البتہ پرسوں ہمارے ہاتھوں خون ہو گا۔ حلال کا۔
اس کے لیے ہم قصائی کو زحمت نہیں دیتے۔
لیجیے بتاتے دونوں ملکر رُباب کا مذاق اُڑا رہے تھے ۔کیجئیے مذاق ۔۔۔ بلکہ اڑائیے مذاق۔ کوئی برا نہیں منائے گا
لیجیے ہم بتاتے ہیں بغیر گول کیے۔ ہم نے مہندی نہیں لگائی کبھی۔گول کر گئے سوال۔ مگر روؤف بھائی سے پوچھ کر رہیں گے ہم۔
میکائیل تو ماشاءاللہ بہت شرارتی ہے۔ اللہ پاک صحت و عافیت والی خوشگوار زندگی سے نوازیں آمینلیجیے بتاتے دونوں ملکر رُباب کا مذاق اُڑا رہے تھے ۔
نقل اُتار رہا تھا ماں کی
Mama is cranking like this
نہ پوچھیے گلے کی حالت، شدید خراب ہے۔ سیما آپا سے بات کرنی تھی مگر آواز ساتھ دے تب نا۔ہیں کہاں؟
صابرہ امین
نہیں بتا رہے تھے پہلے۔۔ اسی لئے ہم نے جان بوجھ کر گول کرنے والی بات کیلیجیے ہم بتاتے ہیں بغیر گول کیے۔ ہم نے مہندی نہیں لگائی کبھی۔
بچپن میں باجیوں نے شاید لگائی ہو ہمارے ۔۔۔
ویسے تو گرمی بہت پاکستان میں لیکن نہ پیا کیجئیے زیادہ ٹھنڈا پانی۔مت پوچھیے گلے کی حالت، شدید خراب ہے۔ سیما آپا سے بات کرنی تھی مگر آواز ساتھ دے تب نا۔
اب ہمیں بھی کہنا پڑے گا کہ دو نہیں تین کہئیے۔ پستہ میں نمک زیادہ ہونے سے گلا خراب ہو ا اور بخار بھی۔یہ تو دونوں کی حالت گلے کی ایک ساتھ خراب ہوئی ہے ۔۔۔۔
بہت اچھا ہوگیا اب تینوں ملکر سالگرہ کی خوشی میں راگ ملہار چھیڑتے ہیں!!!!!برکھا بہار آئی، رس کی پھوہار لائیاب ہمیں بھی کہنا پڑے گا کہ دو نہیں تین کہئیے۔ پستہ میں نمک زیادہ ہونے سے گلا خراب ہو ا اور بخار بھی۔
اتفاق میں برکت ہے
بس سیما آپا ہم نے بھی سب کو یاد کیا۔اللہ اللہ !!!!!دیکھو یہ کون آگیا !!! کیسی ہیں بٹیا بہت یاد کیا سب نے آپکو ۔۔۔