شمشاد
لائبریرین
واللہ کئی دفعہ ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ جواب نہ دینا ہی مناسب لگتا ہے۔نامناسب ہے جواب نہ دینا۔
وعلیکم السلام
واللہ کئی دفعہ ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ جواب نہ دینا ہی مناسب لگتا ہے۔نامناسب ہے جواب نہ دینا۔
وعلیکم السلام
بھائی اس طرح تو آپ کی دو عیدیں ہو جائیں گی۔آج سعودی والوں کو عید مبارک ۔ اور ان کے کیلنڈر کا اتباع کرنے والوں کو بھی۔ مجھے وہاں کی مبارک بادیں یہاں موصول ہو رہی ہیں ۔
تو بتائیں کہ لذیذ بوٹیوں سے اچھی عیدی کیا ہوگی بھلا ؟پہلے تو سب ہمیں عید مبارک کہنے کے ساتھ ساتھ عیدی بھی دیں۔ اس کے بعد کوئی دوسری بات کریں۔
ٹائپ کرتے ہیں دعا کہ عید آپ کے لیے مبارک ثابت ہو۔آمینپہلے تو سب ہمیں عید مبارک کہنے کے ساتھ ساتھ عیدی بھی دیں۔ اس کے بعد کوئی دوسری بات کریں۔
ثابت بکرا پہنچے گا تو اس کی بوٹیاں کرنی ہیں ورنہ تو پہنچنے تک لذیذ بوٹیاں باسی ہو جائیں گی۔تو بتائیں کہ لذیذ بوٹیوں سے اچھی عیدی کیا ہوگی بھلا ؟
جیتے رہئیے سلامت رہئیے۔ آمینٹائپ کرتے ہیں دعا کہ عید آپ کے لیے مبارک ثابت ہو۔آمین
حلیہ کچھ بہتر ہوا چائے پینے کے بعد ۔۔۔جیتے رہئیے سلامت رہئیے۔ آمین
ذرا ڈنمارک والوں کا حصہ بھی بھیج دیجئیے گاڈھیر سارا گوشت اکٹھا ہو گیا ہے۔ سوچ رہا ہوں دیگ پکوا پر بانٹ دوں۔
رہنے دیں یوں دل جلانا۔۔۔ دل کو پکانا تو ہمیں بھی اچھا لگتااور دماغ بھی۔دل بھی پکایا گیا تھا آج کلیجی اور گوشت کے ساتھ۔