سیما علی

لائبریرین

چانگی ایئرپورٹ سنگاپور۔ جنوبی ایشیا کا ایک اہم ترین ائیر پورٹ ہے ایسا کرتے ہیں کہ ثمرین کو چانگی ائیرپورٹ کی سیر کراتے ہیں ۔۔۔۔

 

سیما علی

لائبریرین
حیران ہیں ہم کہ اِس عیدالضحٰی پر بھی سیما بہن ہمیں گوشت دینا نہ بھولیں :)
خیر ہو آپکی قدیر بھیا ہم آپکو بھول کیسے سکتے پر افسوس کے ہمارے نہ ہونے سے تھوڑی کوتاہی ہوگئی ۔۔بس معذرت بھیا ۔۔۔ہمارے ایک بندہ تو پُرانا تھا یقیناً وہ ادھر ہوگیا پھر اگلی ملاقات آپ سے کلفٹن ہونا چاہیے ۔۔رباب کے سسرال جانا ضروری تھا ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
رحمتیں اتنی برسیں کراچی پر کہ زحمت بن گئیں ۔۔۔پر یہ انسانوں کی پیداکردا ہیں ۔۔۔کہں بجلی غائب تو کہں پانی بھرا ۔
 
Top