گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاہ مدینہ ، شاہ مدینہ یثرب کے والی
سارے نبی تیرے در کے سوالی
سارے نبی تیرے در کے سوالی
صلو علیہ وآلہشاہ مدینہ ، شاہ مدینہ یثرب کے والی
سارے نبی تیرے در کے سوالی
ظالم بلما قربانی کا گوشت نہیں کھاتے بالکل تو بچوں کے لئے گوشت اور جلمی بلما کے لئے چکن کڑاہی ۔۔سیما آپا آپ نے کیا پکایا ہے۔
عیدی رکھی ہے بھانجے آپکی سارا دن انتظار کیا ۔۔جیتے رہیے اللہ ہزاروں عیدیں دکھائےطریقہ یہ ہے کہ آپ کو چونکہ باجی بنایا ہے سو عیدی بھجوا دیں۔باقی خیر مبارک ۔
غیبی خزانوں سے آپ پہ عطائیں ہوں۔آمین۔بارش ابھی ہو رہی ہے تیزعیدی رکھی ہے بھانجے آپکی سارا دن انتظار کیا ۔۔جیتے رہیے اللہ ہزاروں عیدیں دکھائے
فوراً دیکھا باہر جاکر واقعی بارش شروع ہوگئیغیبی خزانوں سے آپ پہ عطائیں ہوں۔آمین۔بارش ابھی ہو رہی ہے تیز
قرینے سے پورا سال مٹن کھاتے ہیں پر قربانی کا نہیں ۔اب بھلا یہ کوئی بات ہے اُنکے لئے پہلے سے رکھا گوشت بناتی ہوں ۔ وہ بھی دس مرتبہ پوچھیں گے قربانی والا تو نہیں ہے ۔۔۔عجیب بات ہے کہ مٹن نہیں کھاتے۔
کیا ہی بات ہے آپا۔۔۔ جلمی بلما خوب نام دیا ہے آپ نے ہمارے بھائی صاحب کو۔ظالم بلما قربانی کا گوشت نہیں کھاتے بالکل تو بچوں کے لئے گوشت اور جلمی بلما کے لئے چکن کڑاہی ۔۔
گھر میں اُنکے اتنے نخرے ہیں ۔۔کسی کے گھر جائیں گے تو جو کبھی نہیں کھاتے وہ بھی کھا لیں گے ۔۔۔۔کیا ہی بات ہے آپا۔۔۔ جلمی بلما خوب نام دیا ہے آپ نے ہمارے بھائی صاحب کو۔