گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاید نہیں کیا ہو گا کیونکہ ہمیں ایک بھی چھینک نہ آئی
صبح کی چائے شام میں پینے لگے۔
ضرور کیا یاد ایسا ہوسکتا تھا بھلا کہ ہم نے آپکو یاد نا کیا ہو ۔۔۔شاید نہیں کیا ہو گا کیونکہ ہمیں ایک بھی چھینک نہ آئی
طائرانہ نظر ڈالیں تو ایسا حال بارش نے کیا ۔اب اگر ژالہ باری ہوتی تو کدھر جاتے بھیا ۔۔۔۔ژالہ باری نہیں ہوئی مگر بارش ہوئی۔
طریقہ آج کچھ یوں کیا کہ صبح سویرے گلابوں کی کیاریاں صاف کرنی شروع کیں۔ تیز دھوپ رہی سارا دن۔ ایسے میں پانی سے گزارا کیا چائے کی بجائے۔ضرور کیا یاد ایسا ہوسکتا تھا بھلا کہ ہم آپکو یاد نہ کریں
شام کو کیوں صبح کی چائے
فجر سے تقریباً ایک کھنٹے پہلے آنکھ کھلی ۔۔غنیمت ہے کہ شام میں مزید کام کر لیا۔ نئی مٹی بھی ڈالی اور میڈیسن بھی۔
قریب چھ بجے ہماری بھی آنکھ کھلی، فجر کے بعد۔ رات کو ایک تقریب سے ساڑھے بارہ بجے واپس آئے، سونے تک ڈیڑھ بج گیا تھا!فجر سے تقریباً ایک کھنٹے پہلے آنکھ کھلی ۔۔
آپ سب کی خدمت میں السلام علیکم اور بہت ساری دعائیں ۔۔
گوشت کھا رہے ہیں الحمد للہ، پیٹ بھر کے۔ اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت خراب نہیں ہوئی، عید سے پہلے کچھ گڑبڑ تھی !کیا حال احوال ہیں محفل کے ؟؟
محفل اپنی 17ویں سالگرہ منا رہی ہے۔کیا حال احوال ہیں محفل کے ؟؟