یاسر شاہ
محفلین
جائیے خیر نال سو جائیے یاسر بھائی۔ اللہ پاک ہر دم خیر و عافیت. کا معاملہ فرمائیں آمین
طویل عمر عطا فرمائے آپ کو اللہ تعالیٰ کم از ایک سو دس سال صحت و عافیت کے ساتھ۔آمین
جائیے خیر نال سو جائیے یاسر بھائی۔ اللہ پاک ہر دم خیر و عافیت. کا معاملہ فرمائیں آمین
ظاہر ہے گھر کی مالکن کی بدولت ضابطۂ حیات باضابطہ رہتا ہے ۔وہ نہیں تو کچھ بھی باترتیب نہیں ۔۔ضابطے سے جو گھر رہتا تھا بے ضابطہ ہو گیا ہے۔
غیر اہم چیزیں بھی انتہائی اہم محسوس ہوتی ہیں ۔عجیب تو یہ ہے کہ اس بے ضابطگی میں بھی وہ بے ترتیبیاں یاد آرہی ہیں جو بچوں کے دم سے تھیں ۔میرا بوٹ کہیں تو موزا کہیں۔کلرز بکھرے ہوئے سب کچھ یاد ہی تو آرہا ہے جن سے اس وقت ناک میں دم تھا
قدِ انسان کبھی بے حد ارفع و اعلیٰ ہو جاتا کہ فرق نہیں پڑتا جس بات سے کبھی کبھی اس سے بھی فرق پڑتا ہے۔بقول انور شعور
مرے پڑوس کی تختی بدل گئی پرسو
ہوا تو کچھ نہیں لیکن ہوا بہت کچھ ہے
یاسمین بی بی جلدی سے پودوں کو پانی دے ڈالو۔ کسی کا انتظار کرتے رہنا کہاں کی دانشمندی ہے۔ویسے ابھی انتظار بھی کیا جا سکتا ہے۔جیسے آسمان بادلوں سے گھرا ہوا ہے امید ہے کہ برسے بنا جائیں گے نہیں۔
آپ ہمیں جلدی کروانے کے چکر میں ہ کو ہضم ہی کر گئے بھائی۔ پانی برسنے کا انتظار اس لئے بھی کہ بارش والے ہانی کا بل ادا نہہں کرنا پڑے گا ۔ تب تک اور کافی کام کرنے والے۔یاسمین بی بی جلدی سے پودوں کو پانی دے ڈالو۔ کسی کا انتظار کرتے رہنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
پرائے دیس کی سڑکوں کی پیمائش کر رہے ہیں۔ یعنی کہ گھوم پھر رہے ہیں۔ 😊بھائی روفی کہاں مصروف ہیں آجکل۔۔۔///
تو کتنے کلو وزن کم ہوا؟پرائے دیس کی سڑکوں کی پیمائش کر رہے ہیں۔ یعنی کہ گھوم پھر رہے ہیں۔ 😊