گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یوں ایک بار پھر سے یہ دور ختم ہوا۔ دوبارہ شروع کرتے ہیں۔
ختم ہو جائیں گے یہ دوری کے دن جلدی ان شاء اللہ۔ اور گھر میں رونق اور چین واپس لوٹ آئیں گے۔چین تو اُنکے دل کا پشاور میں ہے ۔۔اب سکون تب ہوگا جب آجائیں گی ۔۔🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
دعائیں آپکے لئے بےشمار ۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰حکم ملا دل کا کہ ہم کچھ پنجابی کلام شئیر کریں پسندیدہ
میرے گل وچ دو زنجیراں نیں
اک جبراں دی اک قدراں دی
میرے سارے کم ادھورے نیں
مجبور وی نئیں مختار وی نئیں
ڈھیروں محبتیں آپ کے لئے آپادعائیں آپکے لئے بےشمار ۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰
صحت سلامتی اور سہولت کی نیک خواہشات۔سب کی خدمت میں سلام کے بعد یہ عرض کرنا ہے کہ میں ایک ماہ کے لئے امریکہ جا رہاہوں۔ کل فلائٹ ہے۔
ضابطے سے جو گھر رہتا تھا بے ضابطہ ہو گیا ہے۔چین تو اُنکے دل کا پشاور میں ہے ۔۔اب سکون تب ہوگا جب آجائیں گی ۔۔🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔