یاسر شاہ

محفلین
ہم کچھ دوست ایک جگہ پر چائے پینے گئے تو چائے انتہائی بدذائقہ تھی۔ میرے دوست نے بیرے کو بلا کر کہا کہ یار چائے تو جھاگ والی اچھی ہوتی ہے۔ وہ بیرا چائے واپس لے کر گیا اور کچھ منٹوں بعد لوٹا تو چائے تو جھاگ والی لے کر آ گیا لیکن ذائقے میں رتی برابر بھی فرق نہ تھا۔
عبارت یہ بعد میں شامل کی گئی لیکن میں سمجھ گیا تھا آپ کی بات۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں نے بہت کھیلا ہے۔ گلی ڈنڈا، کنچے، چھپن چھپائی، اور ایک نئے طرز کی کرکٹ۔ ہم ایک ہال میں بیٹھ کر کھیلا کرتے تھے۔ ایک دیوار پر دکا یعنی دو رنز ایک پر چوکا ایک پر چھکا۔ کسی دیوار کو لگ کر ایک ہاتھ سے کیچ وغیرہ وغیرہ
 
واٹ اے نائس بچپن
 
یاسر شاہ

محفلین
برف پانی یہ ہوتی ہے کہ جس کو پکڑو وہ ساکت ہو جاتا ہے برف بن کر اور بھاگنے والے پھر اسے چھو کر دوبارہ پانی کر دیتے ہیں
 
Top