گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی فرائض منصبی بھی تو ضروری ہیں نا۔۔
کھانے پینے کاانتظام تو خود نہیں کرنا آپ نے اپنے لئے فرائض منصبی نبھانے کے ساتھ ساتھ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھائی فرائض منصبی بھی تو ضروری ہیں نا۔۔
کھانے پینے کاانتظام تو خود نہیں کرنا آپ نے اپنے لئے فرائض منصبی نبھانے کے ساتھ ساتھ

غلط بات ہو جاتی اگر یوں ہوتا تو۔ بس تنہائی ہے ۔لیکن بس شام تک پھر سب سیٹ ہی سیٹ خدا ئے تعالیٰ کے فضل سے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلط بات ہو جاتی اگر یوں ہوتا تو۔ بس تنہائی ہے ۔لیکن بس شام تک پھر سب سیٹ ہی سیٹ خدا ئے تعالیٰ کے فضل سے ۔
فکر نہ کریں پھر۔ شام تو ہونے والی۔ خیر سے لوٹیں سب اور آپ کی تنہائی ، محفل میں بدلے۔ ان شاء اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
غیروں کے ساتھ رہتے رہتے انسان اپنوں کے لئے ترس جاتا ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top