عظیم

محفلین
برف پانی یہ ہوتی ہے کہ جس کو پکڑو وہ ساکت ہو جاتا ہے برف بن کر اور بھاگنے والے پھر اسے چھو کر دوبارہ پانی کر دیتے ہیں
ٹھیکروں کی ڈھیری بنا کر اسے گیند سے توڑ کر بھاگنے والا کھیل بھی خوب ہوتا تھا۔ کچھ بچے بہت زور سے گیند مارا کرتے تھے کہ جسم پر ایک سرخ سا نشان بن جایا کرتا تھا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹھیکروں کی ڈھیری بنا کر اسے گیند سے توڑ کر بھاگنے والا کھیل بھی خوب ہوتا تھا۔ کچھ بچے بہت زور سے گیند مارا کرتے تھے کہ جسم پر ایک سرخ سا نشان بن جایا کرتا تھا۔
ثبوت ابھی تک شاید آپ کی پیٹھ پر موجود ہوں گے 😜🤣🤣
ہم تو اس کھیل کو "پِٹو گرام" کہا کرتے تھے۔ آپ کیا کہتے تھے؟
 
سیما علی

لائبریرین
ثمر اچھے ہیں ایسی ایکٹیو ٹی کے کہ آج تک ذہن اور جسم کام کرتے ہیں اب تو بچوں کا آئی پیڈ ہی نہیں چھوٹتا کے کچھ ذہنی اور جسمانی ورزش ہوتی ہی نہیں ہے ۔کل ہم میکائیل کو کراچی جیمخانہ لے گئے تو پلے ایریا میں ایک بچہ میکائل سے اپنے بابا کی شکایت کررہا تھا ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثبوت ابھی تک شاید آپ کی پیٹھ پر موجود ہوں گے 😜🤣🤣
ہم تو اس کھیل کو "پِٹو گرام" کہا کرتے تھے۔ آپ کیا کہتے تھے؟
ڈر لگتا تھا اور جلدی میں واقعی بہت زور سے لگتا تھا ۔پِٹو گرام میں اور پھر کوئی جاندار مارے تو ۔مرگھلے ہاتھ کی تو بات الگ ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

سیما علی

لائبریرین
ژالہ باری جتنی بھی ہو کردار پر !!!!!مرد ہو یا عورت جو اپنے آپ کو بچانا چاہے وہ کیسے بچا کے نکلتا ہے عام روش سے ہٹ کر ڈرامہ ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈر لگتا تھا اور جلدی میں واقعی بہت زور سے لگتا تھا ۔پِٹو گرام میں اور پھر کوئی جاندار مارے تو ۔مرگھلے ہاتھ کی تو بات الگ ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

صحیح کہا آپ نے۔۔۔
کچھ ظالم تو شعیب اختر بن جایا کرتے تھے۔
 
Top