یاسر شاہ

محفلین
پول اپنا کھولوں تو الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے در سے کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔پڑ جاتا ہوں سجدے میں ،بچوں کی طرح ضد کرتا ہوں، منوا ہی لیتا ہوں۔
لا الہ الا انت
آپ کے سوا ہمارا ہے کون؟ (مفہوم)
سبحانک
آپ پاک ہیں (مفہوم)
انی کنت من الظالمین
ہمھی ظالم ہیں (مفہوم)
 

سیما علی

لائبریرین
پول اپنا کھولوں تو الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے در سے کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔پڑ جاتا ہوں سجدے میں ،بچوں کی طرح ضد کرتا ہوں، منوا ہی لیتا ہوں۔
لا الہ الا انت
آپ کے سوا ہمارا ہے کون؟ (مفہوم)
سبحانک
آپ پاک ہیں (مفہوم)
انی کنت من الظالمین
ہمھی ظالم ہیں (مفہوم)
ٹوٹنے نہیں دیتا وہ ربِ کریم !!!!قربان جائیے اُسکی محبت کے ۔ضد پر بھی مان جاتا ہے پیار پر بھی مان جاتا ! گڑگڑانے پر تو ایسے مہربان ہوتا ہے دل جھوم جھوم جاتا !!!!ہم سر دُھنتے رہ جاتے ہیں کیا ہم اس لائق ہے جتنا وہ مہربان اور رحم والا ہے ۔۔۔ اے ہم سے مان جانے والے ہمیں صرف تیرا ہی سہارا ہے ۔کل ہم رو رہے تھے دعاؤں میں تو میکائیل پریشان ہو کے ہمارے آنسو پوچھنے آ گئے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالت بارش میں بُری ہوجاتی ہے ۔۔ابھی میکائیل ضد کر رہے تھے کہ باہر جانا ہے کیا بتائیں اُنکو کہ کراچی بقول ایک صاحب کراچی بہے ہے بارش میں 😂وہی جو گیارہ کو اگارہ کہتے ہیں۔۔۔
حلوہ بھی بنا کے بھیجیں گے آپکو
 

سیما علی

لائبریرین
چنانچہ ابھی کچھ دیر پہلے کہہ بھی رہی تھیں آجاؤ ۔میں نے ٹال دیا
خیر رکھے اللہ پاک صحت والی زندگی عطا فرمائے۔امی کی خدمت میں ہمارا دست بستہ آداب ۔۔
ابھی تھوڑی دیر پہلے رضا سے بات ہو رہی تھی کہہ رہے تھے ماں آپکے ہاتھ کا حلوہ یاد آرہا نیاز والا
 

یاسر شاہ

محفلین
ڈال دی نا اب بچوں کی یاد دل میں:

یاد رکھو پیارے بچو!
ایک اصول بہت سادہ
ابو کی امی ہیں دادی
ابو کے ابو ہیں دادا

اپنے بچوں کو رشتے سمجھائے تھے یہ اشعار لکھ کر
 
Top