یاسر شاہ
محفلین
پڑا سوتا ہے حکمران جب ہم پہنچتے ہیںبھائی ذرا سنبھل کر۔۔۔ عادت پکی ہو گئی من مانی کی تو اصل حکمران کے آنے کے بعد مشکل نہ پیش آئے کہیں۔
پڑا سوتا ہے حکمران جب ہم پہنچتے ہیںبھائی ذرا سنبھل کر۔۔۔ عادت پکی ہو گئی من مانی کی تو اصل حکمران کے آنے کے بعد مشکل نہ پیش آئے کہیں۔
بلاول بنو گے نہ بھئی نہوہ گا رہی ہوگی پی ٹی آئی کے جیتنے پر
تو پھر یہ گاناپڑا سوتا ہے حکمران جب ہم پہنچتے ہیں
چائے۔ ہم بناتے ہیں شمشاد بھیا ۔۔۔جو کوئی بھی کہے، لیکن کہے ضرور کہ چائے بن جائے۔
دل چاہتا ہو تو بنا دیتے ہیں حلوہ مگر سوچ رہے کہ پلاؤ اور حلوے کا کیا جوڑحلوہ بھی ہو ساتھ تو لطف ہو
ڈال کے رائتہ کھائیںجانے دیں چائے کو۔۔ پلاؤ کھائیے ۔ ابھی ہی دم پہ لگایا ہے۔
ڈھنڈورا پیٹ رہے کہ پلاؤ بنایا ہے تو کھائیں گے بھی وہی نا۔ اب کیا اس وقت دال بنائیں۔دال کھائیے آپ